اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ڈرون حملے کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہے۔ ایسا راستہ اختیار کیا جائے جس سے منفی اثرات مرتب نہ ہوں،پاکستان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، انفراسٹرکچر، تعلیم اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت اہم شعبوں میں یورپی شراکت داروں کے ساتھ اپنے تعاون کو مزید تقویت… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
وزیراعظم یقینی بنائیں آئندہ کوئی جبری گمشدگی نہ ہو ،لاپتہ افرادکو7رو زمیں بازیاب کرایاجائے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی بارے مقدمہ نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فوجی حکام 35 افراد کو حراستی مرکز مالاکنڈ سے جبری طورپر اٹھا کر لے گئے ۔وزیر اعظم ،گورنر اور وزرائے اعلی لاپتہ افراد کی 7 روز میں بازیابی کو یقینی بنائیں ۔عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا… Read more »
مقامی کونسلوں کے انتخابات
بلوچستان میں عوام الناس اور حکومت کو بہت سی مشکلات کا سامنا تھا اور ہے، اس کے باوجود وقت پر مقامی کونسلوں کے انتخابات کرانا اور کامیابی کے ساتھ کرانا ایک معجزہ سے کم نہیں ہے۔ انتخابات پرامن ماحول میں ہوئے اور بد امنی کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا خصوصاً مقامی انتخابات کے… Read more »
ایران کی سیکورٹی اور پاکستان
پورے خطے میں اس وقت خوشی کی ایک لہر دوڑگئی جب ایران اور چھ طاقتور ترین ممالک کے درمیان جوہری مسئلہ پر ایک معاہدہ ہوگیا۔ اس معاہدہ کی رو سے بین الاقوامی برادری ایران کے جوہری پروگرام کو مسلسل طور پر مانیٹر کرے گی۔ ایران اس کا پابند ہوگا کہ وہ یورینیم کی افزودگی کو… Read more »
دس دسمبر۔ انسانی حقوق کا عالمی دن اور بلوچستان۔۔۔۔حبیب بلوچ
معروف فرانسیسی ادیب ژین ژاک روسو اپنی شعرہ آفاق تصنیف ’’عمرانی معاہدہ‘‘ میں لکھتا ہے کہ انسان آزاد پیدا ہوتا ہے مگر ہر جگہ وہ زنجیروں میں جھکڑا ہوتا ہے، روسو ، والٹیر اور اس دور کے دیگر مصنفین کی تصانیف اور خیالات کا ہی نتیجہ تھا کہ فرانس کے پسے ہوئے طبقے ظلم ،… Read more »
بلوچوں کی نسل کشی کے خلاف بی آر پی لندن میں احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں بلوچوں کی نسل کشی اورانسانی حقوق کی سنگین پامالی کے خلاف بلوچ ری پبلکن پارٹی برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے لندن میں مقیم سردار میر بختیار… Read more »
بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی انسانی حقوق کے علمبرداروں کیلئے لمحہ فکریہ ہے، بی آر پی
کوئٹہ (آن لائن )بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بھی جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ دختران اور بلوچ فرزندان کا اپنے پیاروں کے سراپا احتجاج رہنا انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ دشمن… Read more »
خفیہ ادارے ہمیں 6ماہ کیلئے فری ہینڈ دیں، امن قائم کرینگے،پشتونخواء میپ کا دعویٰ
کوئٹہ (آن لائن) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے صدر محمدعثمان کاکڑ نے کہاہے کہ اگر انٹیلی جنس ادارے صوبے میں اپنی مداخلت بند کرکے ہمیں 6ماہ کیلئے فری ہینڈ دیں تو ہم امن قائم کرسکتے ہیں ہماری حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صاف اور شفاف بلدیاتی انتخابات کے انعقادکو یقینی بنایاہے… Read more »
ایران سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 13راکٹ فائر
چاغی +پنجگور(نامہ نگاران) ایرانی حدود سے بلوچستان کے دو مختلف سرحدی علاقوں میں 13راکٹ فائر کئے گئے جس سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9راکٹ کے گولے پاکستانی حدود میں گر کردھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کوئی… Read more »
سازشوں کے باوجود بلدیاتی انتخابات میں 246امیدواروں کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر ہے، بی این پی
کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بی این پی کیخلاف سازشوں کے باوجود 246 امیدواروں کی کامیابی عوام کا پارٹی اور قائد سردار اختر جان مینگل پر اعتماد کا اظہار ہے حکمرانوں کے صاف شفاف الیکشن کے دعوے محض لفاظی حد تک ہیں بڑی… Read more »