نئی دلی: حامد میر پر حملے کے بعد جیو کی جانب سے آئی ایس آئی پر الزام تراشی کے بعد جہاں بھارتی میڈیا کو اس اہم ترین قومی ادارے کو بدنام کرنے کا موقع مل گیا وہیں بھارتی سیاست دان کے بھی پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہوگئے ہیں جس کی تازہ مثال ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما یشونت سنہا کی ہے جنہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ان پر حملے میں آئی ایس آئی کے عناصر ہی ملوث ہوں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
عابد شیر علی کے حکم پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے حکم پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی جب کہ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے گھر، ایوان صدر، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ لاجز، سندھ ہاؤس اور موٹر وے پولیس سمیت مزید 17 اداروں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے رکھا ہے۔
لوڈ شیڈنگ اور پانی کی کمی پر سندھ اسمبلی میں وفاقی حکومت کے خلاف قرارداد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے کے مختلف شہروں میں طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور زرعی پانی کی قلت کے خلاف وفاقی حکومت کے خلاف قرارداد منظور کرلی پے۔
بلوچستان کے شہروں کے لئے گیس
وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں بلوچستان کے تمام اہم شہروں کو قدرتی گیس پہنچائی جائے گی ۔ نواز شریف کو یہ شدید احساس ہے
مصر: اخوان المسلمون کے رہنما سمیت 683 کو سزائے موت
قاہرہ: مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمون کے روحانی رہنما محمد بدیع سمیت 683 افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔
‘پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس سے متاثرہ آخری ملک ہوگا’
لاہور: حالیہ رپورٹوں سے پاکستان میں پولیو وائرس کے خلاف جاری جنگ کی تاریک ترین صورتحال ظاہر ہوئی ہے۔
وزیر اعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو ضرور پکڑوں گا، مودی
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر وہ الیکشن میں کامیاب ہو گئے تو انڈر ورلڈ کے مفرور ڈان داؤد ابراہیم کو ملک واپس لائیں گے تاکہ ان کے خلاف ممبئی میں 1993 دھماکوں میں سزا دی جا سکے۔
پاکستان میں ‘کیوبن ٹویئٹر’ پروگرام چلایا گیا، رپورٹ
واشنگٹن: میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاکستان میں ‘کیوبن ٹوئیٹر’ طرز کاپروگرام چلایا تھا لیکن یہ منصوبہ درکار فنڈز اکھٹے نہ کر پانے کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔
سعودی عرب: مرس سے ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جاپہنچی
جدّہ: عرب نیوز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) سے سعودی عرب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اتوار کو 102 تک جا پہنچی ہے۔ حکام نے اس ہلاکت خیز وبائی مرض سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران دس مزید اموات کی تصدیق کی ہے۔
‘میرے بیٹے کے اغواکاروں نے کبھی تاوان نہیں مانگا’
لاہور: پاکستان کے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ایک سال سے زائد عرصے میں ان کا علی حیدر گیلانی کے اغوا کاروں سے رابطہ ہوا، لیکن انہوں نے کبھی تاوان کا مطالبہ نہیں کیا، کیونکہ وہ اپنے کچھ قیدیوں کی بحفاظت رہائی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔