پاکستانی نژاد شہری کو ‘جہاد جین’ کیس میں پانچ سال قید کی سزا

Posted by & filed under کوئٹہ.

فلاڈیلفیا: امریکا کی ایک عدالت نے ایک نوجوان پاکستانی نژاد شہری کو دہشت گردی کی معاونت اور ایک سوئیڈش آرٹسٹ کو قتل کرنے کی منصوبے کے الزامات کے تحت پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے آج جمعہ کے روز پروسیکیوٹر اکرم شیخ کی تقرری سے متعدد دائر درخواست کو مسترد کریا ہے۔

‘ پاکستان افغان عسکریت پسندوں سے مبینہ تعلقات ختم کرے’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: اگر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل چالیس سے وابستہ رہنا ہے تو اسے افغان عسکریت پسندوں سے اپنے تعلقات منقطع کرنا ہوں گے۔ جمعے کو سینیٹ میں ان خیالات کا اظہار اپوزیشن رہنماؤں نے کیا ہے۔