‘حکومت گیلانی اور تاثیر کی رہائی میں سنجیدہ نہیں’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے رہنماء سید خورشید شاہ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کی محفوظ رہائی میں حکومتی بے بسی اور غیر سنجیدگی پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

‘فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز پیر کو کہا کہ اگر کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے گی۔

وزارت دفاع کاقلمدان عبدالقادربلوچ یاظفرالحق کوملنے کاامکان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آ باد: پرویز مشرف کی قسمت کے حتمی نتیجے میں شاید کچھ تاخیر ہو تاہم وزیردفاع خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے بعض وزراء کے سیکیورٹی اداروں کے بارے میں حالیہ بیانات کے باعث وزارت دفاع کاقلمدان کسی نئے وزیر کو سونپا جا سکتا ہے۔

حب ٹریفک حادثہ ،فیکٹ فائنڈنگ کمیشن نے سرکاری اداروں کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیدیا ، رپورٹ حکومت بلوچستان کو پیش کردی گئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(طارق بلوچ سے) حب کے قریب ہونے والے المناک روڈ حادثہ کیلئے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیشن نے حکومتی ادارے کوسٹ گارڈ ، نیشنل ہائی وے، موٹر وے پولیس