سونے کے زیور کی برآمدی صنعت کو ایک اور جھٹکا ، 50 ارب روپے ڈیوٹی کے نوٹس جاری

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: طلائی زیور کے برآمد کنندگان کو سونے کی درآمد پر پابندی کے بعد ایک اور بڑی مشکل کا سامنا ہے۔ ایف بی آر نے گولڈ ایکسپورٹرز کو 50ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی کی وصولی کے نوٹس جاری کردیے ہیں۔

‘ہندوستان بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے’

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سینیئر وزیر اور پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے چیف سردار ثناء اللہ زہری خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان صوبے میں علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر گوادر بندر گاہ کو قابلِ استعمال بنا دیا تو ہوسکتا ہے کہ دنیا کی ‘سپر پاور’ اور کئی دیگر پڑوسی ممالک بھی اس کی مالی طور پر مدد کریں۔

ایم کیو ایم چاہتی ہے الطاف حسین محفوظ رہ کر ہماری قیادت کریں، فیصل سبزواری

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ الطاف حسین نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی تجدید کی درخواستیں تو جمع کرادی ہیں تاہم ان کی خواہش ہے کہ وہ محفوظ رہتے ہوئے ہماری قیادت کریں۔

بھکر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والا درندہ ایک بار پھر آدم خوری کے الزام میں گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں.

بھکر: مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائیوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر مردوں کا گوشت کھانا شروع کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک بار پھر اس درندے کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔