عام شہریوں کو نشانہ بنانا ہماری جدوجہد کاحصہ نہیں، ہماری جنگ ریاستی فوج کے ساتھ ہے،حیربیارمری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سبی واقعہ دہشت گردی ہے، سویلین پر حملے کی مذمت کرتاہوں۔ ان خیالات کااظہار بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ حیربیارمری نے ایک غیرملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔

چیمپئنز لیگ فٹبال، دفاعی چیمپئن بائرن میونخ آج مانچسٹر یونائیٹڈ سے ٹکرائیگی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن(آزادی نیوز)یورپین چیمپئنز فٹبال لیگ کے کوارٹرفائنل کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے جائینگے ایتھیلیکٹو میڈرڈ بمقابلہ بارسلون جبکہ بائرن میونخ کا مقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے ہوگا

راشد لطیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔