پنجاب میں ایم کیوایم کےخلاف اسٹیبلشمنٹ کی زیراثر جماعتوں کا پروپیگنڈا ناکام ہورہا ہے، الطاف حسین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی زیر اثر جماعتوں کے تمام تر منفی ہتھکنڈوں کے باوجود ایم کیو ایم پنجاب میں جڑیں مضبوط کررہی ہے ۔

بالی ووڈ کی نووارد اداکارہ عالیہ بھٹ بھی رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور اپنی اداکاری کے علاوہ لڑکیوں سے دوستیوں کے حوالے سے بھی چرچے میں رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود کروڑوں خواتین ان سے شادی کی خواہشمند ہیں جن میں بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں بھی شامل ہیں اور اب اس طویل فہرست میں فلم نگری کی نئی مسافر عالیہ بھٹ بھی شامل ہوگئی ہیں۔

انتخابی عمل سے افغانستان میں پرامن انتقال اقتدار کی راہ ہموار ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ انتخابی عمل سے افغانستان میں پرامن انتقال اقتدار کی راہ ہموار ہوئی جس پر افغان عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔