عام زندگی میں شرمیلی، اسکرین پر ڈانس کرتے خوفزدہ ہو جاتی ہوں ، الیانا ڈی کروز

Posted by & filed under کوئٹہ.

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز جو فلم میں تیرا ہیرو ‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں اور انھوں نے اس فلم کے گانے ’’بے شرمی کی ہائٹ‘‘ پر دل موہ لینے والے رقص کا مظاہرہ کیاہے کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین پر ڈانس کرتے ہوئے خود کو خوفزدہ محسوس کرتی ہیں بھارتی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں رقاصہ نہیں بلکہ عام زندگی میں ایک شرمیلی لڑکی ہوں ۔

کھلاڑی گھبراہٹ کی وجہ سے اچھا کھیل پیش نہیں کرپائے ، کپتان محمد حفیظ کی نئی منطق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

میرپور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کے آغاز میں کھلاڑی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اچھا کھیل پیش نہیں کرسکے۔