اکبر بگٹی قتل کیس؛ عدالت کا پرویز مشرف کو آئندہ سماعت پر ہرصورت پیش ہونے کا حکم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : انسدادِ دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت نے بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے مقدمہ قتل کے مرکزی ملزم سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو 21 اپریل کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

پرویز مشرف کیس کا اختتام بھی ریمنڈ ڈیوس معاملے جیسا ہوگا، خورشید شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے نواز شریف پر احسان کیا تھا اب لگتا ہے نواز شریف بھی ان کا احسان چکائیں گے اور ان کی رائے میں پرویز مشرف کیس کا اختتام بھی ریمنڈ ڈیوس معاملے جیسا ہوگا۔