خصوصی عدالت نے 35سماعتوں کے بعد آج پرویزمشرف ‘ سابق صدر اور آرمی چیف ‘ کے خلاف فرد جرم عائد کردی۔ ان پر آئین شکنی اور غداری کے پانچ الزامات ہیں۔ پرویزمشرف نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
چیمپنئز لیگ ،مانچسٹر یونائیٹڈ اور بائرن میونخ آج مد مقابل ہونگے

لندن(آزادی نیوز) یورپین چیمپن لیگ فٹبال کے سلسلے میں آج دو کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائینگے ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ بائرن میونخ سے جبکہ بارسلونا کا مقابلہ ایتھلیٹکو میڈرڈ سے ہوگا
’فیصلوں پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی کرانا ہو گی‘

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لیے قائم کی جانے والی چار رکنی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند کے مطابق حکومت کو یہ باور کرانا ہو گا کہ جو بھی فیصلے کیے جائیں گے ان پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا اور کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
فرانس: دو فٹبالر جنسی فعل کے الزامات سے بری

فرانس میں ایک عدالت نے فٹبال کے دو بین الاقوامی کھلاڑیوں فرینک ربری اور کریم بینزیما کو ایک کم عمر جسم فروش خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔
سکارلٹ جوہانسن نے آکسفیم کو چھوڑ دیا

ہالی ووڈ کی اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے غربِ اردن میں قائم اسرائیلی کمپنی کی حمایت کرنے کے تنازعے پر رفاعی ادارے آکسفیم کی سفیر کی حیثیت سے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
جوہر کے لیے سزائے موت کی استدعا کریں گے: امریکی حکومت

امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ عدالت سے بوسٹن بم دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف کے لیے سزائے موت کی استدعا کرے گا۔
کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 8 افراد ہلاک، اورنگی میں سیاسی رہنما کے گھر پر 3 دھماکے

کراچی: کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید8افرادہلاک ہوگئے جبکہ اورنگی میں سیاسی رہنماکے گھرکے باہر3دھماکوں میں16 افراد جبکہ فائرنگ کے دیگرواقعات میں18زخمی ہوگئے۔
تمام قوتیں تفرقہ بازی ختم کرنے کیلیے جہاد کریں، صدر ممنون

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے کہاہے کہ دین میں سب سے زیادہ حرمت کی حامل انسانی جان کو پامال کرنے کیلیے دین ہی کا نام استعمال ہو رہا ہے۔ تمام قوتیں معاشرے سے عدم برداشت کے رجحانات اور تفرقہ بازی کو ختم کرنے کیلیے جہاد کریں، ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر اتحاد امت کی… Read more »
دہشت گردی ہر صورت ختم کریں گے، ناراض بلوچوں کے ساتھ مصالحت کے لیے کمیٹی بنائی جائے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نوازشریف نے مقامی سیاسی قیادت کی مشاورت سے بلوچستان میں ناراض بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور امن وامان کے قیام کیلیے کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کو سنگین مسائل کا سامنا ہے، حکومت دہشت گردی کو ہر صورت ختم کرنے کیلیے پر عزم ہے۔
عمران فاروق قتل کیس میں کسی گرفتاری کا ریکارڈ نہیں، چیف کراچی پولیس

لندن: کراچی پولیس کے سربراہ شاہدحیات نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کو مطلوب 2 افراد کی کراچی میں گرفتاری سے لاعلمی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جن ،مطلوب افراد محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران کا ذکر کیا جارہاہے انکی گرفتاری کاکوئی ریکارڈکراچی پولیس کے پاس موجودنہیں۔ بی بی سی کے… Read more »