صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مال مویشی کی منڈیاں سج گئی ہیں۔ملک بھر سے بڑی تعداد میں مال مویشیوں کے کھیپ در کھیپ ان منڈیوں میں لائے جارہے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی بھتہ مافیا نے بھی پرپرزے نکالنے شروع کردیئے ہیں ۔ مویشی فروخت کرنے والے بیوپاریوں سے بھتہ وصولی کا… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
وزیراعلیٰ کو وفاقی اداروں سے شکایت
وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بعض وفاقی اداروں کا بلوچستان کے عوام کے ساتھ رویہ درست نہیں ۔ صوبائی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی بنا کر ان اداروں سے رابطہ کریں گے ,پھر بھی شنوائی نہیں ہوئی تو وفاق سے مطالبہ کریں گے کہ اپنے اداروں کو لگام دے ۔انہوں… Read more »
زلزلہ متاثرین تک رسائی فراہم نہ کرنے کا جواز
نواب محمد اکبرخان بگٹی شہید کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں عالمی اداروں کو رسائی نہ دینا تعجب کی بات ہے اورنہ ہی یہ کوئی پہلی بار… Read more »
عالمی امداد کی حصول میں وفاقی تاخیر
کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں گزشتہ روز نیشنل ہیومن نیٹ ورک کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار منعقد کیاگیا جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے بعض نمائندوں سمیت دیگر این جی اوز سے وابستہ افراد کے علاوہ اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔ سیمینار کے شرکاء… Read more »
31قومی اثاثے نیلام ہونگے ۔۔۔۔صدیق بلوچ
حکومت نے آخر کار یہ فیصلہ بھی کر ہی لیا کہ 31قومی اثاثوں کو بڑے بڑے مگر مچھوں کے ہاتھ نیلام کیا جائیگا جیسا کہ گزشتہ سالوں پی ٹی سی ایل اور تمام بینک نیلام کردیئے گئے ہیں وہ بھی کوڑیوں کے دام، ہر بینک اربوں روپے منافع کما رہا تھا پی ٹی سی ایل… Read more »
محکمہ پولیس میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب
بلوچستان پولیس میں اہلکاروں اورملازمین کی سوفیصد حاضری یقینی بنانے، غیر حاضری اورمتبادل ڈیوٹی کے خاتمے سمیت پولیس دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کیلئے بائیو میٹرک نظام نصب کردیاگیا۔ بائیومیٹرک نظام متعارف کرانے سے بہتر نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس میں غیر حاضری کے امکانات ختم… Read more »
کوئٹہ شہر کے وسط سے غیر سرکاری تنظیم کا اہلکار اغواء
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں غیر ملکی این جی او کے مقامی ڈائریکٹر کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ مغوی نور محمد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے۔پولیس کے مطابق جرمن تنظیم پارٹنر ایڈ انٹر نیشنل کے سندھ و بلوچستان کے پروگرام ڈائریکٹر نور محمد کو جمعہ کی صبح نامعلوم افراد نے اس وقت کیا جب وہ… Read more »
جذبہ خیر سگالی اور زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب کے ارکان اسمبلی کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جذبہ خیر سگالی کے تحت ارکان پنجاب اسمبلی کا 14رکنی وفد پنجاب کے وزیر تحفظ ماحولیات شجاع خانزادہ کی سربراہی میں کوئٹہ پہنچ گیا ۔وفد وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی ، صوبائی اسمبلی کے ارکان اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ… Read more »
بلوچستان سمیت پورے خطے میں ترقی وخوشحالی کیلئے مخصوص طرز فکر میں تبدیلی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے بلوچستان میں احساس محرومی و محکومی نے شدت اختیار کی بلوچستان کا مسئلہ خالصتاً قومی، سیاسی اور معاشی ہے اگر اس کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی کوشش کی جاتی تو حالات اس نہج… Read more »
امدادی ادارے بلوچستان کی مدد کریں مکمل تعاون کرینگے، غفور حیدری
اسلام آباد (آن لائن ) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مولانا عبدلغفور حیدری نے کہاہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدلمالک شیر بنیں اور مشکلات سے ڈر کر بھاگیں نہیں ،غیر ملکی اور ملکی امدای ادارے بلوچستان کی مدد کریں،شدت پسند رفاہی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ،ملک ریاض زلزلہ متاثرین کی… Read more »