بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈینگ پر علی مدد جتک کا احتجاج ،حکام طلب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے ارکان کا رمضان کے دوران بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج ، ڈپٹی اسپیکر نے کیسکو اور سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کو طلب کرلیا ۔

بارکھان سے لاپتہ ہونے والے افراد کو منظر عام پر لایا جائے،اہل خانہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بارکھان کے رہائشی مسعود نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بارکھان کے علاقے سے ہمارے خاندان کے لاپتہ کئے جانے والے 8 افراد کو 2 دن میں منظر عام پر لایا جائے

بلوچستان اسمبلی: بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ماہی گیر کارڈ کے اجراء کے حوالے سے قرارداد پیش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ماہی گیروں کے لئے ماہی گیرکارڈ کے اجراء کے حوالے سے قرار داد پیش ،قرارداد رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے پیش کی قرارداد کا متن میں کہا ہے کہ ماہی گیرسمندری لہروں کامقابلہ کرکے رزق تلاش کرتے ہی ٹرالرز مافیا سمندری مچھلی کی نسل کشی نےماہی گیروں شدید متاثرکیاہے ماہی گیر نان شبینہ کے محتاج ہوگئے ہیں

جعفر ایکسپریس سانحے کا مرکزی کردار بھارت، تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس سانحے کا مرکزی کردار بھارت ہے، اس واقعے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، پاک فوج نے انتہائی احتیاط، مہارت اور ہمت کے ساتھ آپریشن کیا، دوران آپریشن کسی مسافر کی شہادت نہیں ہوئی، دہشتگردوں کے پاس غیر ملکی اسلحہ بھی تھا۔

بولان میں ٹرین پر حملہ، نہتے مسافروں خواتین و بچوں کو یرغمال بنانادہشت تردی ہے، شفیق مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ بولان میں ٹرین پر حملہ،نہتے مسافروں خواتین و بچوں کو یرغمال بنانا خالصتاً دہشت گردی کا واقعہ ہے،

بلوچستان سے متعلق فیصلوں میں یہاں کے عوام اور لیڈروں کو شامل کیا جائے، مولانا ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں ہر جگہ کسی بھی فردکی تعصب لسانیت وقومیت کے نام پرہر قتل وغارت گری کی مذمت کرتے ہیں ریاست نے بلوچستان میں بہت زیادہ مظالم کیے ہیں فیصلوں میں ہمیں شامل نہیں کرتے ۔

جعفر ایکسپریس حملے کے 4 افراد کےجسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس حملے میں مسلح افراد کا نشانہ بننے والے 4 افراد کے جسد خاکی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیے گئے جہاں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی سردار محمد یوسف نے شہدا کی میتیں وصول کیں۔