حکومت خواتین قیدیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،ڈاکٹر ربابہ بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین قیدیوں کی بحالی اور ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔

امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت تسلسل سے جاری ہے، اگر امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن بحال ہوگا۔

زرعی کنکشنز کی شمسی توانائی پر منتقلی کا فیز ون کی تکمیل کے بعد فیز ٹو پر تیزی سے کام جاری ہے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی جانب سے ان تمام زرعی ٹیوب ویل کنکشنزکو منقطع کرنے کا کام جاری ہے جو شمسی توانائی پر منتقل ہو گئے ہیں

لاپتہ افراد کے لواحقین کا بلوچستان میں پر امن احتجاج انکاجمہوری حق ہے ،نواب رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ لاپتہ افراد کے لواحِقِین کا اپنے پیاروں کے بازیابی کے لیے بلوچستان کے سرزمین پہ پر امن احتجاج کا جمہوری حق رکھتے ہیں.

اختر مینگل پر مقدمات کی مذمت کر تے ہیں ،شاہ زین بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی سربراہان سابق وفاقی وزیر نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گہرام خان بگٹی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل اور ان کے صاحبزادے گورگین خان مینگل کے خلاف آئی ایف آر درج کرنے اور گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی اور نوابزادہ گہرام بگٹی نے حکومت بلوچستان کے قبائل رسم و رواج کے خلاف گورگین مینگل کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

ڈیرہ مراد جمالی موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی:  ڈیرہ مراد جمالی موٹر سائیکل ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے کمیپوٹر آپریٹر جمیل احمد سولنگی کے بھائی اصغر علی سولنگی ڈی سی آفس گیٹ کے سامنے موٹر سائیکل کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا