وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے ایک خیر خواہ شخص کا قتل سانحہ ہے، لشکری رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے خیر خواہ شخص کا قتل اندوہناک سانحہ اوربلوچستان میں ایک بڑی افراتفری اور فساد کی جانب اشارہ ہے،

سوراب ،لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سی پیک روڈ پر دھرنا جاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سوراب : زہری سے لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی بازیابی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی جھالاوان ریجن اور متاثرہ خاندانوں کا دھرنا سوراب سی پیک روڈ پر آج چوتھے روز بھی جاری رہا۔

بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار :  بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے نواحی علاقے میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایس ایچ او بھاول خان پندرانی کے چچا ذاد بھائی پیرجان پندرانی کے ماموں ذاد بھائی ساول خان پندرانی جانبحق ہوگئے

اختر مینگل کی گرفتاری ومقدمات حکومتی بوکھلاہٹ ہے، رئوف مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: لوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر عبدالرئوف مینگل ڈاکٹر قدوس بلوچ آغا سلطان ابراہیم چیئر مین لعل جان بلوچ ضلعی نائب صدر نوراحمد میراجی جنرل سیکریٹری عبدالنبی بلوچ تحصیل صدر سفرخان مینگل کے قیادت میں وڈھ میں بوگس ایف آئی آر کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی۔

ہر طرح کے اجتماع پر پابندیاں معاشرے کو پیچھے دھکیلنے کی سازش ہے ،حق دو تحریک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پنجگور : حق دو تحریک پنجگور کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجگور میں سیکورٹی ریزن کے نام پر اسپورٹس پر پابندی کی مزمت کرتے ہیں

کوئٹہ ادویات کی خریداری میں خردبرد، ملوث کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کی کاروائی محکمہ بہبود آباد ی میں ادویات کی خریداری کی مد میں خردبرد میں ملوث کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔

کوئٹہ چینی 150 روپے گوشت 1800 روپے فی کلو مقرر، فہرستیں دکانوں کے سامنے آویزاں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  اے سی امتیازعلی بلوچ تحصیلدار عبدالرازق میانی اور ایس ایچ او ولی کاکڑ نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں اشیا خوردونوش کی قیمتیں معیار صفائی ستھرائی کو چیک کیا

ماضی کے اختلافات بھلا کر وطن کے دفاع اور تحفظ کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیاجائے، محمود خان اچکزئی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اکوڑہ خٹک کے دارالعلوم حقانیہ میں شہید حامد الحق اور دیگر تمام شہدا کی فاتحہ خوانی کی۔

سردار اختر مینگل کیخلاف درج مقدمہ میں آٹھ مارچ کو تھانوں کے سامنے دھرنے، گرفتاریاں دی جائیں گی، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے کال کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل ، میر گورگین مینگل ، قبائلی عمائدین ، تاجران ، سیاسی کارکنوں سمیت 1800سے زائد غیور بلوچوں کے خلاف درج بوگس مقدمہ کے خلاف پریس کلبز کے سامنے مظاہرے کئے گئے

بلوچستان میں عوام کے بنیادی حقوق سلب ، آوازوں کو طاقت کے ذریعے دبایا جارہا ہے ، بی ایس او

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی جبر ایک منظم پالیسی کے تحت شدت اختیار کر چکا ہے،