تھائی لینڈ میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور وہ پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں۔

ایس بی کے امیدواروں کے ساتھیوں کی گر فتا ری کیخلا ف قومی شا ہراہوں پر دھرنے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ایس بی کے کے شارٹ لسٹ کمیٹی کے امیدواروں نے کمیٹی کے صدر اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں نوشکی، کردگاپ، منگچر، قلات، حب بائی پاس، سبی، ژوب شیرانی اور دیگر علاقوں میں قومی شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا

زہری واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالواسع

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا سید آغامحمود شاہ اور صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین نے زہری واقعے میں جے یو آئی کے رہنماؤں کی شہادت کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

لاپتہ افراد کے لواحقین پر لاٹھی چارج قابل مذمت ہے، بی ایس او پجار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان جاری نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حب بھوانی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج ، سیما بلوچ اور ماہ زیب بلوچ کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔

انتظا یہ وڈھ حا لا ت کو دا نستہ خراب کر نیکی کو شش کر رہی ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں بلوچستان کی بڑی سیاسی قوت کے قائد سردار اختر جان مینگل ، میر گورگین مینگل سمیت وڈھ کے غیور 18سو بے گناہ افراد کے خلاف من گھرٹ ، جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر میں ماہ صیام میں گرفتاری دینے کے باوجود بلوچستان حکومت و انتظامیہ معاہدہ کے بعد بھی چوتھا مقدمہ ختم نہ کر کے غیر سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں

لا پتہ افراد کے لو احقین کے دھر نوں پر لاٹھی چا ر ج جبر کی انتہا ء ہے ،نیشنل پا رٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں فورسز کی جانب سے حکومت بلوچستان کی ایما پر مختلف قومی شاہراہوں پر لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے دیئے گئے دھرنوں پر لاٹھی چارج کرکیبچوں اور خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

کوئٹہ رمضا ن کا پہلا روز شہرمیں مہنگا ئی نے تما م ریکا ر ڈ تو ڑ دیئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رمضان المبارک کے پہلے روزے کے دوران مہنگائی میں شدید اضافہ ہوگیا ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

عالمی برادری اور امریکا انصاف کیلئے مدد کرے، عمران خان کا ٹائم میگزین میں آرٹیکل

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے عالمی برادری بالخصوص امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ جمہوریت، انسانی حقوق، علاقائی استحکام اور انصاف کی فراہمی کے لیے مدد کرے۔