
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ سے اندورن ملک ائیرلائنز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافے کے خلاف قرار داد منظور کرلی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ سے اندورن ملک ائیرلائنز کے کرایوں میں ہوش ربا اضافے کے خلاف قرار داد منظور کرلی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:نیشنل پارٹی صوبائی ترجمان کہ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ نیشنل پارٹی ایس بی کے شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے حکومت کی ہٹ دھرمی اور ناانصافی ناقابلِ برداشت تصور کرتی ھے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کے تحت بلوچستان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں 800 سے زائد ڈاکٹرز کو کنٹریکٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “چائنیز ایمبیسڈرز سکالرشپ” کے چیک تقسیم کرنے سے متعلق یہ پروقار تقریب، بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کر کے انہیں بااختیار بنانے کا اہم سنگ میل ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں جمعہ کو امن و امان اور قومی شاہراہوں کی غیر قانونی بندش سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یکم جنوری سے اب تک 76 مرتبہ قومی شاہراہوں کی بندش کے واقعات رونما ہوئے ہیں شاہراہوں کی بندش سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے زیلی ونگز کے عہدیداروں کے وفد نے پارٹی کے سینئر رہنما سید اقبال شاہ کی سربراہی میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی بھی موجود تھے وفد نے وزیر اعلیٰ کو پارٹی کارکنان کے امور اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی بقا اور آئین کی بالادستی کی علامت ہے صوبائی حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے بلوچستان کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام شروع کیا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب شروع ہونے والی بارش دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی کوئٹہ کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے اپنیبیان میں کہا ہے کہ بلوچستان مکمل طورپر چوروں ڈاکووں کے رحم و کرم پر ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ سرکاری دفاتر کے روایتی طریقہ کار کو بہتر بنائیں، خامیوں کو دور کریں اور متعلقہ آفیسران کو موجودہ عوامی ضروریات کیلئے جوابدہ بنائیں۔