امن وامان کے نا م پراربوں رو پے ہڑپ کئے گئے پھر بھی امن نہیں مولا نا ہدایت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ عوام کی حفاظت کے نام پر پچاسی ارب ہڑپ کرنے کے باوجودبدامنی عروج پر،شاہراہیں وشہری غیر محفوظ ہیں حق دو بلوچستان مہم کے تحت عوام کو حقوق دلاکر لٹیروں ،عوام دشمنوں کو ناکام بنائیں گے ۔

خواتین کے بغیر معاشرتی ترقی ممکن نہیں، صادق عمرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی،صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق خان عمرانی نے سوشل ویلفیئر فی میل ووکیشنل سینٹر میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ خواتین کو جدید تعلیم اور ہنر سیکھنے کے مزید مواقع فراہم کئے جائیں گے تاکہ وہ خودمختاری کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین بھی معاشرے کا اہم حصہ ہیں، اور ان کی ترقی کے بغیر معاشرتی ترقی ممکن نہیں۔

بلوچستان میں امن اور ترقی کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن بلو چستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنمائوں کے درمیا سیاسی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

قلات اور واشک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، بولان میں نعش برآمد

Posted by & filed under بلوچستان.

واشک:بلو چستان کے ضلع واشک میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلو چستان کے ضلع واشک کے علاقے سلام بیک میں مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کیا اور دو طرفہ فائرنگ سے کونسلر ایوب عالم ملازئی نامی شخص جاں بحق ہو گئے بعد ازاں ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے دریں اثناءبلو چستان کے ضلع قلا ت میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ بو لان کے علا قے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔

بی ایم سی میں اربوں روپے کی بے ضابطگی کا انکشاف، حکومت کا کرپٹ عناصر کیخلاف ایکشن ٹیسٹ کیس!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان ملک کا واحد صوبہ ہے جو سب سے زیادہ مسائل کا شکار ہے،یہاں عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خطیر رقم مختص ہونے کے باوجود لوگ ان سے مستفید نہیں ہوپاتے کیوں کہ یہ ساری رقم کرپشن کی نذر ہوجاتی ہے۔

بولان ،مسلح افراد اور فورسز میں جھڑپیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:ضلع کچھی کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی جانب سے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی اور فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات ، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے بولان میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی اور آنے جانے والی گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی 

وزیراعظم کے دورہ آذربائیجان سے باہمی تعاون اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، جام کمال خان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد :وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان سے باہمی تعاون اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی