
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں تعینات سفیر ہینی ڈی ویریز نے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں تعینات سفیر ہینی ڈی ویریز نے بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی
پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کیچ کی جانب سے 23 فروری 2025 کو تربت ملک آباد کے علاقے میں کمیونٹی بیسڈ فیملی پلاننگ آگاہی پروگرام کا انعقاد
کراچی: آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے 24ویں صحافی ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ڈان نے چار زمروں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔
بلوچستان کے عوام دہائیوں سے بہت سارے چیلنجز کا مقابلہ کررہے ہیں ۔
کراچی: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ کی طویل دورانیہ پر محیط اہم ملاقات،سردار لطیف کھوسہ نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کو اپوزیشن الائنس میں شامل ہونے کی دعوت دی،
جعفرآباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں بلوچستان کے تمام اضلاع کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے
تربت: بلوچ وومن فورم شال کی زونل آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس منعقد ارم بلوچ آرگنائزر اور سلطانہ بلوچ ڈپٹی آرگنائزر منتخب،تین رکنی آرگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل۔
ملازمین مختلف شعبوں میں معاشی عدم برابری و عدم مساوات کا سامنا کر رہے ہیں۔
حب: صوبائی وزیرزراعت وکوآپریٹیو میر علی حسن زہری نے کہا یے کہ صدرممکت آصف علی زرداری کی سربراہی میں حب میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں انشاء ا للہ مزید کام بھی ہوتے رہیں گےصنعتی شہر حب میں ترقیاتی منصوبوں کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا
بلوچستان کے عوام کو سا حل ووسائل سے محروم رکھنے کیلئے مصنوعی قیا دت مسلط کی گئی ہے ،نیشنل پا رٹی