ریاست نے مدارس کو طعن و تشنیع کے سوا کچھ نہیں دیا، حافظ حمد اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ :جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست نے مدارس کو طعن و تشنیع کے سوا کچھ نہیں دیا۔ حکمرانوں کا مدارس کے ساتھ متعصبانہ اور نفرت انگیز رویہ اسلامی مملکت کے حکمرانوں کے شایانِ شان نہیں ہے۔

گوادر بک فیسٹیول کا تیسرا دِن بھی فیسٹیول میں شرکت کرنے والوں کے لئے دلچسپی کا مرکز بنا رہا

Posted by & filed under بلوچستان.

پہلے سیشن میں خیرجان خیرول کی نظامت میں بلوچی فلموں کے معروف اداکار سرفراز محمد کے ساتھ نشست منعقد کی گئی جس میں سرفراز محمد نے اپنے فن اور اپنے فن سے متعلق اپنے تجربات شیئر کئے۔

پیپلز پا رٹی قیا دت نے بلوچستان حکومت کی کا رکردگی پر مکمل اطمنان کا ظہار کیا ہے ،شا ہد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں فریال تالپور کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور صوبائی حکومت کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

بلوچ پشتون اور دیگر اقوام کو حقوق کے حصو ل کیلئے ملکر جدوجہد کر نا ہو گی ،مولا نا ہدایت بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور: امیرجماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی امیر مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچ پشتون ودیگراقوام کوحقوق کے حصول اورظلم وجبرکے خلاف ایک پلیٹ فارم پرمتحدکرونگاکوئٹہ میں ایک لاکھ افرادجمع کرنے کامقصدحقوق حاصل کرنااورلوٹ مارکاخاتمہ ہے۔

حکومت وزارتیں با نٹنے میں مصروف ہے جبکہ نو جوان بے روزگاری کا شکا ر ہیں ،نیشنل پا رٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کی حکومت وزارتوں کی بندر بانٹ اور پوسٹنگ ٹرانسفر کہ منافہ بخش کاروبار کی آماج گاہ بن چکی ھے ایک طرف بے روزگاری سے تنگ نوجوان معاشی بدحالی کا شکار ہیں

لوڈکا ریز لائبریری کی بندش کا اقدام قبول نہیں ،بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی بیان میں لوڑکاریز میں لائبریری بندش کے کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب لوڑکاریز میں نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت بے