سبی :سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کا تیسرا روز خواتین کے لیے مخصوص کیا گیا اور اس حوالے سے زرعی و صنعتی نمائش،سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم، جرگہ ہال سبی،سرکس گراونڈ میں خواتین کے لئے رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رندنے کہا ہے کہ ہرنائی کی تحصیل شاہرگ واقعے کے بعد بعض عناصر کی جانب سے حکومت بلوچستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے ، حکومت بلوچستان اور پی پی ایل کے درمیان تاریخی معاہدہ ہوا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ :امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کو بازیاب،اغوا ء نما گرفتاریوں،بدامنی کا سلسلہ اوربلوچستان میں بد ترین انسانی حقوق کی پامالی بند کرکے سیاسی آزادی،حقوق،روزگاراوروسائل دیے جائیں۔بلوچستان کے عوام کوحق دوبلوچستان مہم کے تحت حقوق دلائیں گے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ دو دہاہیوں سے ذیادہ کا عرصہ گزر گیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
چاغی:ریکوڈک مائننگ کمپنی مقامی لوگوں کو روزگار اور کاروبار کے فروغ کے عزم کو پورا کرنے کیلئے بلوچستان میں 78 فیصد افرادی قوت میں سے 50 فیصدچاغی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو روزگار فراہم کررہی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:مستونگ میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان کامران کے لاپتہ کرنے کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو اس کے اہلکانہ اور علاقہ مکینوں نے بلاک کرکے احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
پنجگور:پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق پنجگور کے علا قے بونستان میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد اللہ اور د ل مر اد جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان میں ریکوڈک منصوبے کے تحت 7,500 ملازمتیں، پیداوار کے بعد 4,000 مستقل نوکریاں پیدا ہوں گی۔ ریکوڈک انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریکوڈک کی 78 فیصد افرادی قوت، 50 فیصد سے زائد کا تعلق چاغی سے ہے نوکنڈی میں ہنر فاؤنڈیشن کے تعاون سے نوجوانوں کو ٹیکنیکل تربیت فراہم کیا جارہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اداریہ.
پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دیا۔ گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں امریکی صدر نے بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیاروں… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : خضدار کے علاقے میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے