کوئٹہ: جما عت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا ہد ایت الرحمن نے کہاہے کہ حکمرانوں نے پارلیمنٹ کو مذاق بنا دیا ہے ہمیں پتہ ہے کون کتنا سنجیدہ ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری نے ہرنائی میں کوئلہ کانوں میں کام کرنیوالے کان کنوں کی گاڑی پر ہونیوالے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پنجگور: پنجگور کے علاقے پروم میں نامعلوم افراد نے نادرا آفس کو نذرِ آتش کر دیا لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے جاہین میں نامعلوم افراد نے نادرا آفس کو نذرِ آتش کردیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی نے اسمبلی چیمبر کو کل ایوان کی مجلس تشکیل دینے سے متعلق تحریک منظور کرلی ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر بی یو جے کے علامتی بھوک ہڑتالی کمیپ کے اختتامی روز صحافیوں نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا اور پیکا جیسے کالے قانون کے خلاف اپنی آواز بلند کی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ہرنائی میں مزدوروں کی گاڑی پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کر تے ہوئے بے گناہ مزدوروں کی شہادت اور زخمی ہونے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہارکیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے معصوم مزدوروں پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ محنت کشوں پر نہیں، بلکہ انسانیت پر حملہ ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔اپنے مذمتی بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور حکومت متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تحصیل شاہرگ میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اس مشکل گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
چاغی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے ملازمین اور کنٹریکٹرز کے بارے میں مقامی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلط معلومات کے متعلق ہم حقائق کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اس سلسلے میں پھیلائے جانے والے جھوٹے دعوے گمراہ کن ہیں اور ریکودک کی حقیقی کارکردگی کی عکاسی نہیں کرتے۔