سرکاری ہسپتالوں میں من پسند کمپنیوں کی ادویات لکھی جاتی ہیں، سیکرٹری صحت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی نے کہا کہ محکمہ صحت کا کل بجٹ 87 ارب روپے ہے، جس میں 51 فیصد تنخواہوں اور 51 فیصد دوسرے اخراجات شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں 13 ہزار اسامیاں خالی ہیں اور 2030 تک 8 ہزار نرسوں کی ضرورت ہے، خاص طور پر سول ہسپتال کوئٹہ میں ایک ہزار نرسوں کی کمی ہے۔ مزید برآں، نصیرآباد میں ایک اور میڈیکل کالج بنایا جا رہا ہے اور ٹرشری ہسپتالوں کو خودمختیار بنایا جا رہا ہے۔

نوجوانوں کی گمشدگی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نال کی طرف سے احتجاجی ریلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نال: ال ذاکر اسماعیل سمیت بلوچستان کے دیگر بلوچ نوجوانوں کی گمشدگی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نال کی طرف سے احتجاجی ریلی شاشان میڈیکل سینٹر ایریا سے مین چوک تک نکالی گئی

بلوچ استاد شریف زاکر پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے، بساک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : ماڈل ہائی اسکول تْربَت کے استاد اور ساچان گرامر اسکول کے ڈائرکٹر شریف زاکر پر قاتلانہ حملہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچ تعلیم یافتہ طبقے پر حملوں کا تسلسل ہے جس کی ہم سخت مزمت کرتے ہیں۔

بلوچستان کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں، جرمن چیمبر آف کامرس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جرمن چیمبرز آف کامرس ایبراؤڈ (AHK) کے پاکستان کے نمائندے، مسٹر فلورین والٹر نے مارٹن ڈاؤ گروپ کے کوئٹہ میں واقع جدید ترین پلانٹ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ جرمنی کے اعزازی قونصل، میر مراد بلوچ بھی موجود تھے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کی جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالکبیر زرکون سے جرمن چیمبر ابروڈ (AHK) کے مسٹر فلورین والٹر اوربلوچستان میں جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ نے انکے دفتر میں ملاقات کی،

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب منجھو شوریٰ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نادر علی کو قتل کردیا