بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ٹریڈ پابندی پر احتجاج میں شدت، حکومتی سطح پر مسئلے کا حل جلد نکالنے کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے وابستہ لوگوں کاروزگار ایران اور افغانستان سرحدسے وابستہ ہے، ایران سے منسلک سرحد سے تیل اور اشیاء خوردونوش کی تجارت کی جاتی ہے لیکن جب سے ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی عائد کی گئی ہے وہاں کے کاروباری سمیت عام شہریوں کا روزگار بری طرح متاثر ہوکر رہ گیا ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے متحرک، بانی پی ٹی آئی کا امریکی سازش کا بیانیہ کتنا جھوٹ کتنا سچ!

Posted by & filed under اداریہ.

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے امریکی ایوان نمائندگان پھر متحرک ہوگئے ہیں امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔

اسرائیل کا ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی، خطے کی جنگ عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خدشہ!

Posted by & filed under اداریہ.

مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے لگی ہے جس کا نتیجہ خوفناک حملوں کی صورت میں سامنے آسکتا ہے جس سے خطے میں حالات خطرناک رخ اختیار کرینگے ۔