گوادر پورٹ کی آمدن سے بلوچستان محروم، صوبے کے ساتھ زیادتی ،موجودہ حالات نئے تنازعے کا متحمل نہیں ہوسکتے!

Posted by & filed under اداریہ.

23 جنوری 2025ء کو وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ گوادر ایئرپورٹ نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے، یہ خوش آئند بات ہے کیونکہ یہ انتہائی اہم منصوبہ ہے جس کے لئے چین نے 230 ملین ڈالر دئیے۔

بھارتی جارحانہ پالیسی، پاک فوج کا دو ٹوک موقف، عالمی برادری میں تشویش!

Posted by & filed under اداریہ.

پہلگام واقعے کے بعد پوری دنیا کی نظریں پاک بھارت کشیدگی پر لگی ہوئی ہیںِ دونوں ممالک ایٹمی قوت ہیں اگر جنگی ماحول میں شدت آیا اور بھارت نے پاکستان پر کسی طرح کی مہم جوئی یا حملے کی کوشش کی تو یقینا اس کا جواب بھی اسی طرح دیا جائے گا جو خطے کیلئے غیر معمولی حالات کا سبب بنے گا جس سے پورے ریجن میں ایک غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگی۔ بھارت کی جانب سے مسلسل حملوں کی دھمکیاں اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس پر حکومت پاکستان نے ردعمل دیا ہے اب پاک فوج نے بھی دوٹوک اور واضح پیغام دیا ہے کہ بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جائے گا۔