پاکستا ن ایک کثیر القوی ملک

Posted by & filed under اداریہ.

پا کستان نیشنل پارٹی 1950کی دہا ئی میں وجو د میں آیا تو اس کے دو بڑے مطا لبا ت تھے ایک ون یو نٹ کو تو ڑنا اوردوسرے پا کستان کو ایک کثیر القومی ریاست کی حیثیت سے تسلیم کر نا ۔پارٹی کے رہنماء مر حوم خان عبد الغفار خان تھے

بلوچستان کے لئے نئے منصوبے

Posted by & filed under اداریہ.

سی پیک کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں بعض فیصلے کیے گئے اس میں تیس نئے منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا گیا ہے، ان میں بلوچستان کے بارہ اور سندھ کے تین منصوبے ہیں۔شاید پہلی بار ہے جب تین چھوٹے اور معترض صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو اس اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا

خشک سالی سے تباہی

Posted by & filed under اداریہ.

حکمرانوں کی زیادہ تر توجہ سیاست اور کسی حد تک منافع بخش منصوبوں پر ہے ۔ صوبے کی خشک سالی سے یہ لا علم معلوم ہوتے ہیں ۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ اعلیٰ ترین سطح پر اس بات کاکسی نے اس کا نوٹس ہی نہیں لیا کہ پورا بلوچستان مکمل طورپر خشک سالی کی

شونگال: سپریم کورٹ ءِ پرمان ءِ سرا گامیگج المی اِنت

Posted by & filed under ساچینک بلوچی.

پاکستان ءَ مہلوک اے گپ ءِ سرا سدک انت کہ ملک ءَ زوراوراں کس ہچ کت نہ کنت ءُُ نزوراں ہرچ وڑیں ملام ءُُ ڈبہ جنگ بیت ءُُ بندیگ کنگ بیت ۔اے لیکہ پاکستان ءَ ہما وھد ءَ مہکم تر بوت وھدے نواز شریف ءِ پیسریگیں حکومت ءَ ن لیگءِ کارداراں سپریم کورٹ

جعلی ادویات کے خلاف مہم

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان بھر میں جعلی ادویات کے خلاف ایک بھر پور مہم جاری ہے کوالٹی کنٹرول اتھارٹی بلوچستان نے حالیہ دنوں میں 95مقدمات قائم کیے ہیں اور یہ تمام مقدمات ڈرگ کورٹ کو روانہ کردئیے گئے ہیں ۔ گزشتہ چند دنوں میں 31 نئے مقدمات بنائے کیے گئے ہیں جو غیر رجسٹرڈ ادویات سے متعلق ہیں ۔

کوئٹہ مئیر کااستعفیٰ ہی واحدحل ہے

Posted by & filed under اداریہ.

توقع کے مطابق نئے مالی سال کا میٹروپولٹین کا سالانہ بجٹ پاس نہ ہو سکا اس میں ایک بات صاف اور واضح طورپر سامنے آئی کہ بر سر اقتدار گروہ کی اکثریت ایوان سے ختم ہو چکی ہے جس کا دعویٰ وقتاً فوقتاً اپوزیشن کے اراکین کرتے رہے ہیں ۔

بے روزگاروں کے لئے بیس ہزار آسامیاں

Posted by & filed under اداریہ.

سالوں بعد عوام الناس کو یہ خوش خبری دی گئی ہے کہ آئندہ تین ماہ کے دوران ایک کروڑ آبادی والے صوبے میں صوبائی حکومت بیس ہزار لوگوں کو ملازمتیں فراہم کریگی ۔ یہ بھرتیاں حکومتی محکمے کریں گے

زرداری کی پارلیمان میں واپسی

Posted by & filed under اداریہ.

توقع کے مطابق پی پی پی اور اس کے رہنماء نے حکومت کے خلاف کوئی احتجاجی تحریک نہ چلانے کا اعلان کیا اور بر ملا یہ اشارہ دیا کہ موجودہ حکومت اپنی قانونی مدت پوری کرے گی اور وقت پر انتخابات ہونگے ۔

کرپٹ عنا صرکو تاحیات جیل میں رکھیں

Posted by & filed under اداریہ.

نیب کے سربراہ نے بلوچستان میں خزانہ اسکینڈل کی تفصیلات بتائیں اور پلی بارگین کے قانون کی نہ صرف تشریح کی بلکہ اس کا زبردست دفاع کیا اور اس کا یہ جواز پیش کیا کہ یہ دوسرے ممالک میں بھی رائج ہے ۔ دوسرے الفاظ میں یہ ایک اچھا قانون ہے اور اس پر عمل درآمد کیاجارہا ہے ۔