بلوچستان وہ واحد صو بہ ہے جہا ں پر صو با ئی تر قیا تی پر وگرام کا کو ئی اثر نظر نہیں آتا ۔ صو با ئی پی ایس ڈی پی یا ایم پی اے ترقیاتی پر وگرام کے متعلق یہ تا ثر عام ہے کہ اس میں تمام فنڈز ضا ئع ہوجا تے ہیں
بلوچستان وہ واحد صو بہ ہے جہا ں پر صو با ئی تر قیا تی پر وگرام کا کو ئی اثر نظر نہیں آتا ۔ صو با ئی پی ایس ڈی پی یا ایم پی اے ترقیاتی پر وگرام کے متعلق یہ تا ثر عام ہے کہ اس میں تمام فنڈز ضا ئع ہوجا تے ہیں
1950 کی دھائی میں جب نوکرشاہی نے خواجہ نظام الدین کی حکومت کو برطرف کیا اس دن سے نوکر شاہی اور اس کے کارندے صوبوں کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہو گئے۔ ابتدا سے ہی ان کی یہ کوشش ہے کہ پاکستان پروحدانی طرز حکومت مسلط کی جائے،
شیعہ زائرین گزشتہ کئی دہائیوں سے بلکہ ایک صدی قبل بھی ایران جانے کیلئے چاغی کاروٹ استعمال کرتے تھے ،وہ ٹرین‘ بس اور اس سے قبل جانوروں پرمقدس مقامات کی زیارت کوجاتے تھے ۔پورے بلوچستان میں ان کی ہمیشہ آؤ بھگت ہوتی تھی
حکومت کا یہ اقدام قابل ستائش ہے کہ اس نے افغانستان کے ساتھ معمول کے تعلقات کی بحالی کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں حال ہی میں دو وفود نے کابل کا دورہ کیا ایک فوجی وفد جس کی سربراہی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کی
آج دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے دنیا بھرمیں مزدور تنظیمیں اس دن جلوس نکالتی ہیں اور مزدوروں کے بنیادی حقوق کے حصول کی جدوجہد کا اعادہ کرتی ہیں یہ دن شہدائے شکاگو کی یادمیں منایا جاتا ہے ۔
سرائیکی صوبہ کی تحریک روز بروز زور پکڑتی جارہی ہے زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں شامل ہورہے ہیں اور دوسرے صوبوں میں بھی اس کی حمایت میں اضافہ ہورہا ہے ۔
Posted by اداریہ & filed under ساچینک بلوچی.
لزانک ہما زندگیں چیزءِ وڑ ءَ اِنت کہ آئیءَ را ورد ءُُ وراک ءِ ہر دمان حاجت بیت ،آئیءِ وراک لبزانک ءَ نوک نوکیں تجربت ءُُ آئیءِ ہما تک ءُُ پہناتاں نبشتہ کنگ کہ آئیءِ ہما وہد ءَ حاجت بہ بیت ۔بلئے بیاکہ بلوچی زبان ءِ تہا نبشتہ کار وَ باز اِنت بلئے لبزانتکار
پاکستان میں کرپشن اس حد تک پھیل گیا ہے کہ پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکیوں نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر لیے ہیں۔ لیکن یہ معلوم نہیں کہ کتنے غیر ملکیوں نے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کیا ہے ۔ بعض عناصر کادعویٰ ہے کہ یہ پانچ لاکھ شناختی کارڈ صرف افغانیوں نے حاصل کیے ہیں
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انکو پانامہ لیکس کے معاملے پر چپ رہنے کے لیے دس ارب روپے کی پیش کش کی گئی جو انہوں نے رد کردیا ۔ابتدائی طورپر وہ مزاحمت کرتے رہے اوراس شخص کا نام بتانے سے انکار کرتے رہے
نا معلوم اسمگلروں نے ایرانی مسلح افواج پر حملہ کرکے دس سپاہیوں کو ہلاک کردیا ۔ یہ واقعہ پاکستانی سرحد کے قریب اور تفتان سرحد کے کچھ فاصلے پر میر جاوا شہر کے قریب پیش آیا ۔ اسمگلر، جو جدید ترین اسلحہ سے لیس تھے