عید قرباں اور ملکی مسائل

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان بھر میں عید قرباں آج منائی جارہی ہے عید منانے کا مقصد حضرت ابراہیم کی سنت کو یاد رکھنا اور اللہ کی راہ میں جانور قربان کرنا ہے ۔ مال کی قربانی کے ساتھ ساتھ اس کا مقصد سماج کے کمزور طبقات کی مدد کرنا بھی ہے ۔ عیدالالضحیٰ بڑے زور و شور سے منائی جارہی ہے۔ بکرا منڈیو ں میں آخری دنوں میں زبردست رش نظر آیا لیکن توقع کے مطابق جانوروں کی خریداری نہیں ہوئی بعض بیوپاریوں نے عید قربان کے خاص موقع پر بعض جانور تیار کیے تھے

مشرق وسطیٰ میں امن کے امکانات

Posted by & filed under اداریہ.

شام میں جزوی امن کے لئے روس اور امریکا میں معاہدہ ہوگیا ہے اس کے اعلان امریکی وزیر خارجہ نے اپنی روسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا اور یہ کہا کہ مشترکہ دشمن اور دہشت گردوں کے خلاف روس اورامریکا مشترکہ کارروائی کریں گے روس کے وزیر خارجہ نے شام کی حکومت کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا ہے

کچھی کینال جلد مکمل کریں

Posted by & filed under اداریہ.

واپڈا کے نئے چئیرمین کوئٹہ پہلی بار تشریف لائے اور انہوں نے کمانڈر سدرن کمانڈ کے ہمراہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کی جس میں صوبائی چیف سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ بھی موجود تھے ۔

کوئٹہ کے بعد مردان میں بڑی دہشت گردی کی کوشش

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ روز خیبرپختونخواہ کے شہرمردان کے علاقے کرسچین کالونی ضلع کچہری میں چار شدت پسند خود کش حملے کی نیت سے داخل ہورہے تھے بروقت کارروائی کے دوران بڑا سانحہ رونما نہ ہوسکا‘ دھماکے اور فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

گوادرمیگاسٹی کا خواب اور سی پیک منصوبہ

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سلسلے میں گوادر فری ٹریڈ زون سمیت پانچ منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ گوادر کو بین الاقوامی شہر بنتادیکھ کر خوشی ہورہی ہے،

متحدہ قومی موومنٹ پربین کاخدشہ

Posted by & filed under اداریہ.

کراچی کی سب سے بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ان دنوں شدید دباؤ میں سیاست کررہی ہے اس کی وجہ الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پرحملے ہیں ۔