ملک کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی عارضہ گردہ میں مبتلا رہنے کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے ،ان کی عمر 92سال تھی وہ بھارت کے صوبے گجرات میں پیدا ہوئے ،قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے خاندان سمیت پاکستان آگئے
Posts By: اداریہ
عیدالفطر میں غریبوں کو شریک کریں
ماہ رمضان کے روزوں کے بعد عیدالفطر منائی جارہی ہے ہمارا ملک غریب ہے بلوچستان جیسے صوبے میں ساٹھ فیصد سے زیادہ لوگ غریبی کی لکیر کے نیچے رہتے ہیں۔ اکثر کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے
اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کا منفی کردار
گزشتہ دو دہائیوں سے یو این ایچ سی آر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے پاکستان میں ایک منفی اور عوام دشمن کردار ادا کرتا آیا ہے ۔ اس کا کام افغان مہاجرین کی فوری واپسی ہونی چائیے کیونکہ افغان عوام کو اپنی حکومت سے کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں
بلوچستان میں نہری پانی کی قلت
صوبہ بلوچستان سندھ کے دریائی یا نہری نظام کے آخری کونے پر واقع ہے تمام صوبے پہلے اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد خیرات میں بلوچستان کی نہروں میں تھوڑا بہت پانی چھوڑ دیتے ہیں تاکہ زیادہ شور شرابہ نہ ہو پٹ فیڈر بلوچ عوام کو آباد کرنے کیلئے
غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی
حکومت اور حکومتی وزراء ہمیشہ غیر قانونی تارکین وطن اور افغان مہاجرین کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتے رہے ہیں اور عوام کے ذہن میں یہ تاثر پیدا کرتے رہے ہیں کہ دونوں مسئلے الگ الگ نہیں ہیں ۔
شونگال:عالمی فنڈ ءُُ بلوچ ءِ بزگی
دو روچ ساری یکبرے پدا عالمی بینک ءَ پہ بلوچستان ءِ کشت ءُُ کشار ءُُ آپینکی ءَ ۲۰ کروڑ ڈالر ءِ جار جتگ ۔اے وھد ءَ ماں بلوچستان ءَ بازیں مزنیں پروجیکٹانی سرا کار برجاہ انت کہ آھانی تہا گوادر ڈیپ سی پورٹ ،میرانی ڈیم،سیندک ،ریکوڈک،حبکو پاور ءُُ گڈانی ءَ
گوادر پورٹ کی تعمیر مکمل کریں
چینی کمپنی نے گوادر کے پہلے مرحلے کی تعمیر تقریباً دس سال قبل مکمل کر لی تھی چینی کمپنی نے بہت تیزی سے کام کیا اور وقت مقررہ سے چھ ماہ قبل ہی تعمیراتی کام مکمل کر لیا تھا ساتھ یہ بھی توقع تھی کہ گوادر پورٹ کو فعال بنانے کا کام بھی چینی کمپنی کے
کوئٹہ میں دہشت گردی
صرف 24گھنٹوں میں کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے تین واقعات ہوئے جن میں آٹھ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ۔ پہلے واقعہ میں دو پولیس اہلکار ‘ اور چند گھنٹوں بعد دو دیگر اہلکار ہلاک ہوئے ۔سب سے زیادہ خوفناک واقعہ زرغون روڈ پر پیش آیا
بلوچستان میں بجلی اور گیس کا بحران
بلوچستان ہمیشہ سے امتیازی سلوک کا نشانہ بنا رہا ہے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ریاستی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ بلوچستان کو بجلی ‘ گیس اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اس کی واضح دو مثالیں آج عوام کے سامنے موجود ہیں۔
بارش ‘ مقامی انتظامیہ کی ناکامی
گزشتہ روز کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں تیز بارش کی وجہ سے پوری شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی مقامی انتظامیہ خصوصاً میٹر وپولٹین کارپوریشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔ تمام گٹر سیلابی نالوں کی صورت ابل پڑے۔ بارش جو خدا کی رحمت ہے