بجٹ پالیسی میں خوشگوار تبدیلی

Posted by & filed under اداریہ.

آنے والے سال کا بجٹ بہت ساری امیدوں کے ساتھ گزشتہ سالوں کی بہ نسبت ایک بہتر بجٹ ہونے کے اشارے ملے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے خود یہ اشارے دئیے ہیں کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہوگا اس کے بعد کے بیانات سے پتہ چلتا ہے

مہنگائی کا طوفان اور جعلی اشیاء

Posted by & filed under اداریہ.

قیمتوں پر کنٹرول، اشیائے ضرورت کی فراوانی اور ان کے معیار پر کبھی اور کسی دور میں توجہ نہیں دی گئی خصوصاً بلوچستان میں جنگل کا قانون رائج ہے ۔ جعلی اشیاء کے انبار تقریباً ہر دکان اور اسٹور میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں وجہ یہ ہے کہ کمپنی کی اشیاء

بلوچستان میں غیر ترقیاتی اخراجات

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی چیف سیکرٹری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صوبے میں 77فیصد آمدنی غیر ترقیاتی اخراجات پر خرچ ہورہی ہے ۔ صرف 23فیصد رقم ترقیاتی کاموں کے لئے بچ جاتی ہے ۔ بلوچستان کا سالانہ میزانیہ کا حجم 200ارب روپے سے زیادہ ہے

کوئٹہ کو خوبصورت بنانے کا خواب

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعظم پاکستان اور صوبائی وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ کو خوبصورت بنانے کے لئے خصوصی گرانٹ کے اعلانات کیے تھے ابتدائی چند دنوں میں میونسپل کارپوریشن کی کچھ گاڑیاں سڑکوں پر کچرا لے جاتے ہوئے ضرور دکھائی دیئے

بجٹ اور بلوچستان میں ترقیاتی عمل

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ سات دہائیوں سے بلوچستان میں ترقی کا عمل انتہائی سست رفتاری سے جاری ہے یوں تووفاقی بجٹ میں بلوچستان کے لیے بڑے رقوم کا مختص ہونا عام سی بات ہے لیکن سال کے خاتمے پر عوام الناس کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کا نصف حصہ بھی بلوچستان میں خرچ نہیں ہوا بلکہ وہ رقم وفاقی خزانے

شکایات حکومت سے ، سزا مریضوں کو

Posted by & filed under اداریہ.

ڈاکٹروں کی ہڑتال طول پکڑتی جارہی ہے اور نوجوان ڈاکٹروں کا رویہ زیادہ سخت ہوتا جارہا ہے ۔ خصوصاً مایوسی کے عالم میں حکومت ان کے ہڑتال اور احتجاج پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے اس لئے وہ زیادہ سخت ترین اقدامات اٹھانے کو تیار نظر آتے ہیں

امریکا سے تعلقات۔۔۔ سرد مہری سے کشیدگی کی جانب

Posted by & filed under اداریہ.

سلالہ چیک پوسٹ پر ہوائی حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات کشیدگی کی جانب بڑھتے جارہے ہیں حالیہ ہفتوں میں یہ تعلقات سرد مہری کا شکار تھے غالباً اسی وجہ سے وزیراعظم نے امریکا میں جوہری سیکورٹی کانفرنس میں خودشرکت نہیں کی

بلوچستان میں سیم اور تھور کا مسئلہ

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ کئی دہائیوں سے صوبائی اور وفاقی حکومت کی توجہ بلوچستان میں سیم اور تھور سے ہٹ گیا ہے حکمرانوں کو ذاتی مفادات کے تحفظ سے فرصت نہیں اور نہ ہی بلوچستان کے نوکر شاہی کو عوامی مسائل اور مشکلات سے دلچسپی ہے ۔ وہ صرف حکمرانوں کی چاپلوسی میں ملوث پائے جاتے ہیں سب کے سب نہیں

بلوچستان، وفاقی بجٹ سے توقعات نہ رکھیں

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے بجٹ کے سلسلے میں وفاقی حکومت کے ایک اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور وفاقی حکومت خصوصاً وزیر منصوبہ بندی اور ترقیاتی کے طرز عمل پر احتجاج کیا ۔ اب اسکا اثر یہ ہوگا کہ وفاقی حکومت یا منصوبہ بندی کمیشن

وزیراعلیٰ کا احتجاج اور واک آؤٹ

Posted by & filed under اداریہ.

ہر آنے والے سیاسی یا فوجی حکومت نے بلوچستان کو بہ حیثیت وفاقی اکائی کبھی تسلیم نہیں کیا بلکہ اس کو پنجاب کا ایک تحصیل سمجھ لیا اور اس لحاظ سے وفاقی حکمرانوں اور نوکر شاہی نے سلوک کیا۔ ظاہر ہے اتنا بڑا بلوچستان جو تمام صوبوں سے بڑا ہے