سیکرٹری خزانہ حکومت بلوچستان مشتاق رئیسانی کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا گیا، ان پر کرپشن کے سنگین الزامات تھے اور وہ گزشتہ کئی سالوں سے زیر نگرانی تھے ۔بنیادی الزام تو مقامی حکومتوں کے 1.5ارب روپے کے فنڈ میں خرد برد اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اسکیموں میں کرپشن کا ہے
Posts By: اداریہ
غیر ملکیوں کے لئے شناختی کارڈ
ایف آئی اے نے نادرا کے سات اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ان میں دومرد اور دوخواتین افسران کے علاوہ تین سیکورٹی گارڈ بھی شامل ہیں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر ملکیوں کو پاکستانی قومی شناختی کارڈ کے حصول میں مدد دی تھی
محاذ آرائی سے اجنتاب کریں
یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا اور یہ کہا کہ حزب اختلاف حکومت سے محاذ آرائی نہیں چاہتی ۔اس کا ثبوت بھی حزب اختلاف نے پیش کی وہ وزیراعظم کو اس کے عہدے سے نہیں ہٹانا
نواز شریف اور شخصی طرز حکمرانی
ناقدین بر ملا کہتے ہیں کہ نواز شریف اس ملک کے بادشاہ ہیں منتخب عوامی نمائندے اور وزیراعظم نہیں ہیں کم سے کم ان کی طرز حکمرانی سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ نواز شریف پاکستان کے بادشاہ ہیں