قلات: بلوچستان کے علاقہ قلات کے نواحی علاقہ عالی دشت میں قبائلی رہنماء کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو راکٹ فائر اور شدید فائرنگ ،تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔
Posted by فیض نیچاری & filed under بلوچستان.

Posted by فیض نیچاری & filed under اہم خبریں.
قلات: ممتاز قوم پرست رہنماء نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہیکہ73کا آئین بلوچستان کے مسائل کاحل نہیں ،جسے ہم نے اسی وقت مسترد کیا تھا ۔
Posted by فیض نیچاری & filed under کوئٹہ.
قلات : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہیکہ بلوچستان سمیت تمام صوبوں کو اختیارات منتقل کی جائے ۔سائل اور وسائل پر اختیارات بھی صوبوں کے پاس ہونا چائیے ۔
Posted by فیض نیچاری & filed under بلوچستان.
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا ہیکہ بی این پی بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے بلوچ عوام بلوچستان کے حقیقی وارث ہے سرزمین پر انہیں اختیارات دیئے جائے ،پارٹی کو مزید فعال کرنے اور مضبوط بنانے کیلئے کارکنان کوششیں تیز کرے