مستونگ: مستونگ میں دو مختلف حادثات و واقعات میں تین افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مستونگ میں قومی شاہراہ پرکھڈکوچہ کے علاقے میں بدرنگ کے مقام پر تیز رفتار گاڑی الٹنے کے باعث دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
Posts By: خصوصی رپورٹ
قلات ڈگری کالج اساتذہ ، سائنس لیبارٹری سمیت تمام سہولیات سے محروم
قلات: بلوچستان میں تعلیمی ایمر جنسی محض ایک نعرہ ہی رہ گیا 1992میں قائم کیئے گئے ڈگری کالج قلات بیس سال بعد بھی اہم مضامین کے اساتذہ سے محرم ہے کالج میں میتھ فزکس کیمسٹری کے مضامین کو پڑھانے کے لیئے اساتذہ نہ ہو نے کی وجہ سے طلباء و طالبات کو حصول تعلیم میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہیں ۔
قلات،حکومت کی عدم توجہی کے باعث ہر بوئی کے جنگلات ختم ہو رہے ہیں
قلات: قلات کا علاقہ کو ہ ہر بوئی جو کہ صنوبر کے قیمتی جنگلات کی وجہ سے مشہور ہے یہ سطح سمندر سے تقریباََ نو ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے ۔
کیچ میں عام انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی
تربت: کیچ میں عام انتخابات کی سرگرمیوں میں تیزی، نیشنل پارٹی نے الیکشن 2018کے لیئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی این اے 272سے جان محمد بلیدی جبکہ حلقہ پی بی 46تربت سٹی سے ڈاکٹر مالک امیدوار ہونگے۔