عوامی نمائندے اورذاتی مفادات

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

میں ایک سوفٹ وئیر انجینئر ہونے کے ناطے مثال اپنے ہی پیشے سے دینا پسند کروں گا۔ میں نے خود کئی پروجیکٹس کئے ہیں ( سوفٹ وئیر اور ویب سائیٹس ) ، ہمیں اْس وقت بتایا گیا اور اب بھی اپنے کیئے ہوئے کاموں سے یہی سیکھنے کو ملا ہے کہ *پروجیکٹس تو مکمل جلدی ہوں گے لیکن اْن کو مینٹین ( برقرار) رکھنا سب سے بڑی بات ہوتی ہے،* اور ہاں ہمارے شعبے میں کئی لوگوں کی نوکری بھی یہی ہوتی ہے کہ بنائے ہوئے پروجیکٹس کو دیکھتے رہیں اور برقرار رکھیں۔

بلوچ ٹیک اور میں

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کو کئی مراحل سے جانا جاتا ہے کہ وہ انسان کس مُلک میں پیدا ہوا، ملک کے کس علاقے میں اُس نے آنکھیں کھولیں اور یو ں کہ کس قوم میں پیدا ہوا، یہ کُچھ ایسے حقائق ہیں جن میں سے بُہت سے لوگ واقفیت رکھتے ہوں گے لیکن بُہت سے ایسے دوست بھی ہوں گے