بلوچستان عوامی پارٹی کی سیاست کا محور عوامی خدمت ہے، میر اعجاز سنجرا نی

Posted by & filed under پاکستان.

نوکنڈی :  وزیراعلی بلوچستان کے سابق معاون خصوصی و بی اے پی رخشان ڈویژن کے ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے۔

سبی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سبی: ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر یاسر خان بازئی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن سمیت دیگر اقدامات پر عملدرآمد اور احتیاطی تدابیر نہ اپنانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں اے ڈی سی رحمت اللہ گشکوری ڈی ایچ او ڈاکٹر اکبر سولنگی اے ایس پی حسنین اقبال ایس ایچ او سٹی محمد آصف خجک سمیت میڈیا کے تمام نمائندے موجود تھے۔

مستحقین میں راشن اور رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا، ڈی سی سبی

Posted by & filed under پاکستان.

سبی:  ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر محمد یاسر بازئی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے لاک ڈاون کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے،جو اب پانچ مئی تک جاری رہے گا،لاک ڈاون سے دیہاری دار طبقہ متاثر ہوا ہے جس کا ہمیں اچھی طرح احساس ہے،مستحقین میں راشن اور رمضان پیکج تقسیم کیا جائے گا،کورونا وائرس جیسے خطر ناک وبائی امراض کا مقابلہ کر نے کے لیئے ہمیں احتیاطی تدا بیر پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اگر احتیا طی تدا بیر اختیار نہ کی گئیں تو کوئی بھی شہری اس وبائی مرض کا شکار ہو سکتا ہے، کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے احیتاط کی ضرورت ہے،کورونا ایک مہلک مرض ہے جو ایک سے دوسرے میں منتقل ہو جاتا ہے۔

جعفرآباد، عوام کو کورونا سے نہیں ڈی سی سے خطرہ ہے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوستہ محمد: ضلع جعفرآباد کے عوام کو کورونا وائرس سے اتنا خطرہ نہیں جتنا خطرہ ڈی سی جعفرآباد سے عوام کو ہیں اور راش کی منصفانہ تقسیم کے بجائے عوام کو مزید بھوک سے مارنے کا اندشہ ہیں انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے خواتین اور اقلیتی برادری کو کمیٹی سے نظر انداز کرنا قابل افسوس ہیں صوبائی حکومت نااہل اور ناتجربہ کار ڈی سی جعفرآباد کو تبدیل کیا۔

روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کو ریلیف فراہم کرنا ہمارے تر جیحات کا حصہ ہے,اسسٹنٹ کمشنر چاغی

Posted by & filed under بلوچستان.

چاغی  : ڈپٹی کمشنر آغا شیر زمان کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر چاغی جاوید ڈومکی نےتحصیل چاغی یونین کونسل زیارت بلانوش کے مختلف کلیوں میں کلی سخی پیر محمد ،کلی سلیمان شاہ اور کلی فیض ﷲ لشکراب چاغی میں غریب اور بیوہ مسکینوں پر اشیا ء خوردونوش اور گھر یلو سامان بطور راشن تقسیم کیے

نوکنڈی اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرکے قبضے میں لے لی

Posted by & filed under پاکستان.

نوکنڈی: نوکنڈی اینٹی نارکوٹکس فورس پولیس اسٹیشن کی کاروائی،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرکے قبضے میں لے لی،تفصیلات کے مطابق اے این ایف نوکنڈی پولیس اسٹیشن نے خفیہ اطلاع پر شاہی چاہ نالہ کوہ رودینی گردی۔

نصیر آباد سے گندم افغانستان سمگل کرنیکی کوشش

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد سے کروڑوں روپے کی گندم افغانستان اسمگل کرنے کوشیش ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نے ناکام بنا دی اسمگلروں میں کھلبلی مچ گئی کروڑوں کی گندم پاسکو کے حوالے کردی گئی۔

ڈی سی جعفر آباد کی ناقص پالیسیاں مزدور طبقہ راشن سے محروم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اوستہ محمد: نیشنل پارٹی تحصیل اوستہ محمد کے سابق علی حسن بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی سی جعفر آباد کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے غریب اور مزدور طبقہ کو آج تک کچھ نہیں ملا ہیں اور کروڑوں کے راشن کی گیت گھا رہے ہیں لیکن عوام کو صرف سبز باغ دیکھا رہے ہیں۔

مستونگ میں حفاظتی کٹس و دیگر طبی سامان ڈی ایچ او کے حوالے کردیئے گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ:سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمداسلم خان رئیسانی کا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی سے رابطہ اور مسلسل کوشش سے مستونگ کیلئے کوروناوائرس کے روک تھام کے حوالے مستونگ کے ہسپتالوں میں سہولیات فراہمی یقینی بناتے ہوئے۔ آج باقاعدہ درجہ ذیل ضروری سامان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے حوالے کردیاگیا۔فراہم کی… Read more »