کوہلو، لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ اور مزدور پریشانی کاشکار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوہلو: کوہلومیں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر کوہلو میں 10روز بھی لاک ڈاؤن جاری ہے لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ‘مزدور دھاڑی دار معزور افراد کو شدید پریشانی کا سامناہے صوبائی حکومت کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر لاک ڈاؤن کا سلسلہ بدستور جاری ہے غریب طبقے کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن خوش آئند ہے۔

ضلع چاغی کے شہریوں کیلئے تاحال ریلیف کا اعلان نہ کرنا عوام کیساتھ ناانصافی ہے،ملک محمد ساسولی

Posted by & filed under بلوچستان.

نوکنڈی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے سابق رکن انجینئر ملک محمد ساسولی نے کہا کہ تفتان بارڈر سیل ہونے کے باوجود ایران سے زائرین کی آمد بلوچستان کے عوام کیلئے المیہ سے کم نہیں ہے زائرین کی آمد کو روکا جائیں تاکہ تفتان سمیت بلوچستان کو کورونا وائرس سے محفوظ کیا جاسکیں۔

ماشکیل، بارڈر کی بندش اور سیلابی ریلوں سے بنیادی ضروریات قلت پیدا ہوگئی ہے،زابد ریکی

Posted by & filed under بلوچستان.

ماشکیل: جمعیت علما اسلام کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر حاجی زابد علی ریکی نے ماشکیل پریس کلب میں ایک پر ہجوم ہنگامی پریس کانفرنس میں طویل لاک ڈاؤن، بارڈر کی بندش اور ماشکیل کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والے راستوں میں سیلابی ریلوں کی آمد اور زمینی رابطوں کے منقطع ہونے پر عوام کے بڑھتے ہوئے مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مشکل کی گھڑی میں ماشکیل کے عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔

اوچ انتظامیہ کی ہٹ دھرمی سے نصیرآبادڈویژن کے عوام بجلی وگیس سے محروم ہیں، آل پارٹیز

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: آل پارٹیز ایکشن کمیٹی جعفرآباد کے چیئرمین میر غلام رسول لہڑی نے کہا ہے کہ اوچ گیس فیلڈ اور اوچ پاور پلانٹ کی ہٹ دھرمی سے جعفرآباد نصیرآباد اور صحبت پور کے عوام مفت بجلی گیس ودیگر سہولیات سے محروم ہیں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے ڈیلی ویجز مزدوروں کی بھی تاحال مالی معاونت کی جارہی۔

تفتان مزید 14 زائرین پہنچ گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوکنڈی: ایران سے پاکستانی زائرین کا آمد کا سلسلہ جاری،چودہ زائرین تفتان امیگریشن گیٹ سے آگئے مقامی انتظامیہ کمیطابق ایران سے آج چودہ پاکستانی زائرین کی آمد ہوئی ہے جن کی اسکریننگ کرکے قرنطینہ سینٹر منتقل کردی گئی جہاں چودہ دون انہیں رکھ جائیگا۔

لوڈشیڈنگ سے زراعت مکمل تباہ ہوچکی ہے، بابو رحیم مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و ایم پی اے نوشکی میر بابومحمد رحیم مینگل نے نوشکی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کیسکو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عوام کو زہنی اور معاشی طور پر مفلوج کررہی ہے،ہرسال اس سیزن میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز کرکے زمینداروں تاجربرادری اور گھریلوں صارفین کو ازیت سے دوچار کیا جاتا ہے۔

مستونگ انتظامیہ کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 100 سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مستونگ: پولیس انتظامیہ کی کروناوائرس سے بچاو و احتیاطی تدابیر پر عمل در آمد نہ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 100 سے زائد افراد کو گرفتارکر لیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ شہر میں کرونا وائرس سے کے حوالے سے ڈبل سواری دکانوں کے سامنے لوگوں کی بیڑ ایک ساتھ بھیٹنے سمیت دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے 100 سے زائد لوگوں کو گرفتار کرکے پولیس لائن منتقل کر دیا۔

نوکنڈی، تبلیغی جماعت کے سات ارکان کو حراست میں لے کر قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

نوکنڈی: ضلع انتظامیہ کی ہدیت پر لیویز فورس نے کرونا وائرس کے شبہ میں ایران سے آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے سات افراد کو حراست میں لیا اسکریننگ کے بعدقرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیاگیا۔

نااہل سلیکٹڈ حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی موجود نہیں ہے، جمعیت

Posted by & filed under پاکستان.

اوستہ محمد: جمعیت علما اسلام ضلع نصیرآبادکے ضلعی امیر قائد نصیرآباد حضرت مولانا بشیر احمد جمالی جمیعت علمااسلام کیبلوچستان صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وضلعی جنرل سیکرٹری فخر نصیرآباد الحاج میرنظام الدین لہڑی،سینئر نائب امیر حاجی محمد بخش بنگلزئی،مولانا عبدالرحمن پندرانی،مولانا محمد فضل مینگل، تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے امیر حاجی رحمت اللہ بنگلزئی،مولنا عبدالحمید جتک،ضلعی ترجمان عبدالقیوم رند،مفتی بشیر احمد جتک،مولانا غلام قادر لہڑی،مولوی محمد افضل نیچاری،ضلعی سالار حافظ غلام اللہ مینگل،مولوی رحیم داد جتک، مولانا محمد ہاشم رند ودیگر نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی اور زلفی بخاری کی ناکامی چھپانے کیلئے تبلیغی جماعت اور دینی ومذہبی جماعتوں پرملبہ ڈال رہاہے۔