
ڈھاڈر: ڈھاڈر میں لاک ڈاون کے چھٹے دن کے موقع پر بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند رہے۔
ڈھاڈر: ڈھاڈر میں لاک ڈاون کے چھٹے دن کے موقع پر بھی تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز بند رہے۔
ااوستہ محمد : اوستہ محمد مستر ی مزدور یو نین اوستہ محمد کے چیئر مین محمد رمضان ببر نے کہا ہے کہ اس مصیبت کے وقت میں ڈا کٹر اور نرسز اور پیرا میڈ یکس نے عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف سینہ سپر ہو کر حقیقی طور پر مسیحا ہو نے کی جو مثا ل قائم کی ہے ان کی خد مات اور جذ بے کو تا ریخ کے سنہر ے حروف میں لکھا جائے گا۔
اوستہ محمد : مستر ی مزدور یو نین اوستہ محمد کے صدر قادر بخش ابڑو اور اتیرا قومی اتحاد کے سر برا ہ و مستر ی مزدور یو نین کے سینئر رہنما خا دم حسین اتیرا نے کہا ہے کہ اوستہ محمد شہر میں لا ک ڈا ون ہو نے کی وجہ سے روزہ مر ہ کی مزدوری کر نے والے مزدور طبقہ سخت پر یشا نیوں سے دو چار ہے اور سارا دن محنت کر کے اپنے بچوں کے پیٹ پال رہے ہیں اور شہر میں آ ج چھٹا روز اوستہ محمد شہر میں لاک ڈا ون ہو نے سے مزدور طبقہ کے گھر کا چو لہہ بھی ٹھنڈا ہو کررہ گیا ہے۔
نوکنڈی: سنجرانی اور سمالانی قبیلے کے درمیان مائنز تنازعے کا تصفیہ،دونوں فریقین کو گلے ملا کر شیر وشکر کردیا گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی: چین سے سامان پہنچ گیا لیکن بلوچستان حکومت پی ڈی ایم اے کا سامان پہنچ نہ سکاوزیراعلی بلوچستان کے احکامات پر ڈیرہ مراد جمالی اور ڈیرہ اللہ یار میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر کرونا وائرس کے سامان کی راہ دیکھتے رہے سات روز گزرنے کے باوجوداب تک ایک ٹکہ کا سامان پہنچ نہ سکا ڈاکٹر پیرامیڈیکل اسٹاف کا عملہ پریشان ڈاکٹروں نے خوف سے قرنطینہ سینٹروں سے ڈیوٹیاں نکلوانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے۔
اوستہ محمد : اوستہ محمد شہر میں آ ج لاک ڈا ون کو پا نچواں دن میں دا خل شہر ی اور عوا م مزدور سخت مشکلا ت سے دو چار ہیں حکو مت اور ضلعی انتظا میہ کی جانب سے غر یب عوا م کو ریلیف کی عدم فرا ہمی پر عوا م میں شدید غم و غصہ حکو مت سے فور ی ر یلیف دینے کا مطا لبہ۔
اوستہ محمد : مستری مزدور یو نین اوستہ محمد کے چیر مین محمد ر مضان ببر نے کہا ہے کہ اوستہ محمد شہر میں لاک ڈاون ہو نے سے خاص کر مزدور طبقہ مشکلات سے دوچار ہیں۔
دالبندین: ضلع بھر میں لاک ڈاون جاری ہفتے میں صرف دو دن مٹن اور چکن کے دوکانوں کو کھولنے پر عوام کی جانب سے تشویش کا اظہار تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح چاغی ضلع کے تمام شہروں میں پانچویں روز بھی لاک ڈاون جاری رہا شہر میں سبزی، میڈیکل اسٹورز، پرچون کے دوکانیں کھلی رہے۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈھاڈر: میڈیکل سپریڈینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر محمد اکبر رڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤکا واحد علاج اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہے فی الحال ماڈرن دنیا میں اسکاکوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ۔
بھاگ : نیشنل پارٹی تحصیل بھاگ کے جنرل سیکرٹری سید امجد شاہ جیلانی سی سی ممبر میران بلوچ میر اعجاز مغیری جے یو پی کے حافظ اصغر علی جے یو آئی تحصیل بھاگ کے امیر حافظ محمد یوسف گویا حافظ عبدالحئی گویا جے کیو ایم کے رہنماء کامریڈ نور احمد جاموٹ پیپلز پارٹی کے رہنماء ارباب داد محمد ایری کامریڈ منظور احمد ایری ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر عبدالرزاق لاشاری پی ٹی آئی کے سینیئر ورکر ارباب عبدالرسول ایری کامریڈ منظور سومرو ودیگر نے کہا ہے کہ بھاگ تا جلال خان روڈ پر واقع ندی ناڑی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں گاڑیاں گزرتی ہیں جن کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔