عوام کے مسائل کا حل پارٹی جہد کے ترجیحات میں شامل ہے، بی این پی دالبندین

Posted by & filed under پاکستان.

دالبندین : بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل دالبندین کے کابینہ کا تعارفی اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر یار محمد مینگل منعقد ہوا اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔

بلوچستان میں راتوں رات پارٹی بناکر اقتدار انہیں سونپنے سے بلوچستان ترقی نہیں کرسکتا، بی این پی

Posted by & filed under مزید خبریں.

نوشکی: بلوچستان میں سازش کے تحت راتوں رات باپ کے نام سے ایک پارٹی بنائی جاتی ہے اور اسے دھاندلی کے ذریعے انتخاب میں کامیاب کرواکر بلوچستان کے عوام پرمسلط کیاجاتاہے جبکہ بلوچستان کے حقیقی سیاسی پارٹیوں کیلئے انتخابات کے دوران متنوع رکاوٹیں کھڑی کرکے انکے امیدواروں کو ناکام گیا تاکہ بلوچستان کومزید پسماندگی اورغربت کی جانب دکھیلا جاسکے جس دن سے یہ نوزائیدہ پارٹی بلوچستان میں اقتدار میں آئی ہے۔

ڈھاڈر، سنی واقعہ، پیچھا کرنیوالے لیویز اہلکار لاپتہ ایک کی لاش برآمد

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈھاڈر:  شب گزشتہ سنی واقعہ میں ملوث عناصر کے رندات کے پیچھے لیویز فورس کے لاپتہ پانچ اہلکاروں میں سے ایک اہلکار کی لاش بر آمد،علاقے میں سرچ آپریشن جاری کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مچھ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 12افراد زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

مچھ: مچھ تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا ایک ہی خاندان کی خواتین بچوں سمیت 12افراد زخمی تمام زخمیوں کو مچھ ہسپتال میں ناکافی سہولیات کیوجہ سے طبی امداد کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آواران میں بلوچ خواتین کی گرفتاری بلوچی روایت پر حملہ ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under پاکستان.

پنجگور : نیشنل پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی پھلین بلوچ ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی محمد اکبر بلوچ تحصیل صدر تاج بلوچ نے کہا کہ آواران میں بلوچ عزت دار خوتین کو لاپتہ کرنے کے بعد دہشت گردوں کی سہولوت کار ظاہر کرکے گرفتاری موجودہ صوبائی حکومت اور سلیکٹیڈ عوامی نمائندوں کی بلوچ ننگ ناموس اور اعلی بلوچی روایت پر براہ راست حملہ ہے کہا گیا بلوچ قوم پرست چمپئین اور بلوچ ننگ ناموس کی حفاظت کرنے والے عوامی نمائندے جو بلوچ ننگ ناموس پر سر کھٹانے کی دعوی کیا کرتے تھے کیا انھیں سانپ سونگ گیا ہے یا وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پر کشش مراعات نے انھیں بلوچ قوم اور بلوچ روایت سے بے گانہ کردیا ہے۔

وندر’ڈی جی سیمنٹ کمپنی کے خلا ف احتجاجی کیمپ جاری

Posted by & filed under پاکستان.

وندر: ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی کی انتظامیہ کے ظلم و زیادتی کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ دسویں روز بھی جاری حب وندر لسبیلہ بھر سے سیاسی و سماجی رہنماں کی آمد کا سلسلہ جاری وندر کی سیاسی و سماجی شخصیات عبدالواحد انگاریہ اکبر علی برہ سکندر سلطان انگاریہ اور محمد انور انگاریہ کی فقیر برادری کے احتجاجی کیمپ آمد وڈیرہ سومرو فقیر نزیر احمد فقیر نصیر احمد فقیر فقیر جاوید لاسی دیگر سے ملاقات۔

چمن لیویز چیک پوسٹ کے اندر دھماکہ ایک اہلکار زخمی،عمارت تباہ

Posted by & filed under پاکستان.

چمن: چمن کلی عبدالرحمن میں لیویز کے چیک پوسٹ کے اندر بم دھماکہ ایک اہلکار معمولی زخمی چمن سول ہسپتال منتقل عمارت تباہ دھماکہ کے بعد علاقے کو لیویز فورس نے گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی،بی ڈی ایس کی ٹیم طلب کر لی گئی۔

تعلیمی ایمرجنسی،تعلیم ترجیح،تعلیم ترقی کے دعوے نو کنڈی سکولوں میں سائنس ٹیچر تک نہیں

Posted by & filed under بلوچستان.

نوکنڈی:  یونین کونسلز نوکنڈی تفتان اورجھلی میں اس وقت چاربوائزہائی سکولزلڑکوں کے لئے اور لڑکیوں کے لئے دو ہائی سکول ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ ان تمام ہائی سکولزمیں ایک بھی سائنس ٹیچر نہیں اور نہ ہی ایس ایس ٹی جنرل ہے اکادکا جے ای ٹی ہونگے مگر تمام سکولزکوچندجے وی ٹیچرزکئی دہائیوں سے پڑھارہے ہیں۔

ماڈل کورٹ نے مختصر عصرے میں 24کیسز نمٹائے،نوروز خان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ بگٹی : ڈیرہ بگٹی پولیس کو ان کی بہترین کارکردگی اورخدمات کو سراہتے ہوئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سیشن جج نوروز خان ہوت بلوچ ایس پی ڈیرہ بگٹی عبد الروف بڑیچ کے علاوہ اے ڈی سی ڈیرہ بگٹی محمد عظیم بگٹی اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب احمد تحصیلدار باوٹ خان بگٹی سیف علی بزادر کے علاوہ پولیس آفیسران اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔