ڈیرہ مراد جمالی: تمبو، بابا کوٹ، ربیع کینال منجھوشوری سمیت اندروں اور بیرون میں گندم اور سبزی کے باغات متاثر محکمہ ذراعت غیر فعال، آفیسر گھر بیٹھے تنخواہ لینے لگے، آفس میں ملازم مزے لوٹنے لگے۔
Posts By: نامہ نگار
قومی کمیٹی ہی معدنیات کی الاٹمنٹ کا حق رکھتی ہے،مولانا امیر زمان
ؒؒؒؒؒؒلورالائی: جے یو ائی ف کے مرکزی مجلس شورا یٰ کے رکن سابق وفاقی وزیر پوسٹل سر وسز مولانا امیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع موسیٰ خیل کے تحصیل کنگری اور کھجوری کے علاقوں میں ہماری انیس کلومیٹر کا ایریا قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے اور کوئلہ کے زخائر وسیع علاقے میں موجود ہیں جسکی الاٹمنٹ ملکیت قوم قبلزئی اور منگے زئی کے نام پر ہے جبکہ اسکے معاملات اور زخائر کے دیکھ بھال کیلئے قومی لیول پر ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔
پنجگور،نیشنل پارٹی و جمعیت نے سی پیک کے روڈ بلاک کر دیا
پنجگور : پنجگور جے یو آئی کا آذادی مارچ پلان بی کے تحت جے یو آئی کے کارکنوں نے نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے ہمراہ سی پیک روڑ پر دھرنا دے کر کوئٹہ کراچی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا۔
مستونگ میں بجلی بحران سے پانی بحران پید اہو گیا ہے’نیشنل پارٹی
مستونگ: نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کیسکو کی جانب سے ضلع مستونگ کے زرعی فیڈر پر بجلی کی بندش سے پورے علاقے میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا بلز کی عدم ادائیگی کو بہانہ بنا کر سارے فیڈرز کو بند کرنا عوام دشمن اقدام ہے ان فیڈرز پر لوڈشیڈنگ بھی بڑھادی گئی۔
قلات میں گیس بحران آل پارٹیز کا سوئی گیس کمپنی کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان
قلات: قلات میں بجلی اور گیس بحران کے خلاف آل پارٹیز کا اجلاس منعقدہ ہوا اجلاس میں بی این پی مینگل بی این پی عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
سابق حکومت کے جاری منصوبوں کو اپنے نام سے منسوب کرنا حکومت کی بددیانتی ہے، رحمت صالح بلوچ
پنجگور : نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابقہ میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے نیشنل پارٹی اجتماعی سوچ کی عکاسی کررہا ہے اور پنجگور میں اجتماعی کام نیشنل پارٹی کے اجتماعی سوچ کا تسلسل ہیں۔
نصیر آباد کے کاشتکاروں کو اپنی اراضی سے بیدخل کرنے کی اجازت نہیں دینگے، لشکر ی رئیسانی
ڈیرہ اللہ یار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ نصیر آباد میں پچاس سالوں سے آباد لاکھوں لوگوں کو کوئی بھی بے دخل نہیں کرسکتاہے یہاں کے غیرت مند کاشتکار بندوقوں کے آگئے کھڑے تو ہوسکتے ہیں مگر اپنی زمین کی ایک انچ بھی کسی کو نہیں دینگے۔
کچھی کے فنڈز کو ماضی میں ہڑپ کیا گیا،عوام کے مسائل حل کرینگے، سردار یار محمد رند
ڈھاڈر : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے آبی وسائل و توانائی ایم پی اے کچھی پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ڈھاڈر لوکل گورنمنٹ اور میونسپل کمیٹی ڈھاڈرکے جاری واٹر سپلائے سکیمات کا معائنہ کیا۔
جے یو آئی کا پلان بی؛ کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی
چمن: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔
وزیراعلی بلوچستان کو خاص ایجنڈے کیلئے لایا گیا ہے موقع ملا ان ہاؤس تبدیلی لائیں گے ، لشکری رئیسانی
ڈیرہ اللہ یار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء، سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کیلئے جب بھی حالات سازگار ہوئے تو یہ جمہوری حق ضرور استعمال کریں گئے،موجود ہ وزیر اعلیٰ ایک خاص ایجنڈے کے لئے لایا گیا ہے ہم اس سے مطمین نہیں ہے۔