مستونگ: نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے ضلعی عہدیداران اور سینئر رہنماؤں کا ایک مشترکہ اجلاس نیشنل پارٹی کے ضلعی قائم مقام صدر حاجی نزیر احمد سرپرہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ضلعی جنرل سیکریٹری سجاد بلوچ تحصیل مستونگ کے صدر نثار احمد مشوانی بی ایس او کے زونل آرگنائزر ناصر بلوچ جنرل سیکریٹری نثار بلوچ، عبدالسلام بلوچ، حاجی پسند خان شاہوانی، محمود بلوچ، محمد عارف باروزئی، رئیس ناصر سارنگزئی، مقبول بلوچ و دیگر نے شرکت کی۔
Posts By: نامہ نگار
تمپ، انٹر کالج کے طلباء کا احتجاج
تربت : انٹر کالج تمپ کے طلباء سراپااحتجاج بن گئے، انٹر کالج تمپ کے طلباء کا کالج کے مسائل پر تربت پریس کلب سامنے مظاہرہ، پریس کلب سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
تربت‘ ایرانی تیل کی بندش اور زمباد گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجی ریلی و دھرنا
تربت: ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی بندش سمیت زمبیاد گاڈیوں کو پکڑنے کے خلاف تمپ میں احتجاج، سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی اور پولیس اسٹیشن کے سامنے دھرنا۔گزشتہ 20 دنوں سے ایرانی ڈیزل کے کاروبار پر حکومت کی جانب سے عائد کی گئی۔
سیندک ملازمین کا دھرنا جاری،قبائلی رہنماؤں کا اظہار یکجہتی
تفتان: سیندک پروجیکٹ سے بے دخل کرنے والے ملازمین کی چھوتے روز بھی سیندک روڈ پر دھرنا جاری ملازمین نے سڑک کے کنارے پر کیمپ لگا کر اپنی بحالی تک کا احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
سیندک کراس پر برطرف ملازمین کا دھرنا جاری
تفتان: سیندک کراس پر بیٹھے ملازمین تیسرے روز بھی ایم آر ڈی ایل مینجمنٹ کی ہٹ دھرمی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ان کا کہنا تھا کہ جب تک محمد یوسف کو دوبارہ ملازمت پر بحال نہیں کیا جاتا ہم احتجاج جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ ہم نے ملازمین کو بہتر سہولت دینے کے لیے احتجاج کیا تھا۔
سیندک پروجیکٹ کے برطرف ملازمین کا دھرنا جاری،فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
چاغی: حق مانگنے کی سزا دی جارہی ہے ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے جس سے ہمیں بے دخل کیا گیا ہے گزشتہ دو روز سے ہم دھرنا دے بیٹھے ہیں ملازم محمد یوسف نے 35برطرف ملازمین کے ہمراہ دوسری روز بھی تفتان کے قریب سیندک روڈ پر دھرنا دے بیٹھے ہیں۔
سیندک پراجیکٹ سے نکالے گئے ملازمین کی احتجاجی ریلی سڑک پر دھرنا
تفتان: سیندک پراجیکٹ سے نکالے گئے ملازمین نے بازار سے سیندک کراس تک پیدل ریلی نکالی اور سیندک کراس پر دھرنا دیکر روڈ بلاک کر دیا۔
نوکنڈی افغانستان سمگلنگ کو روکنے کیلئے لیویز نے چوکیوں پر کھڑی نگرانی شروع
نوکنڈی : نوکنڈی کے راستے افغانستان آٹے کے تھیلے اور مرغی اسمگلنگ کیخلاف لیویز فورس ان ایکشن،تمام راستوں پہ کڑی چیکنگ شروع۔
آواران میں مزید بند سکولوں کا سراغ مل گیا‘ کل 176سکول بند 104میں تعلیمی سلسلہ ہی نہیں
آواران: بلوچستان ایجوکیشن سسٹم نے آواران میں گزشتہ ایک ہفتے کی مہم جوئی کے دوران 176ایسے سکولوں کا سرغ لگایا ہے جو بند ہیں۔ 104سکول وہ ہیں جو 2018 کو منظور ہوئے تھے مگر تعلیمی سلسلہ تاحال شروع نہیں کیا جا سکا۔ کئی سکول ایسے ہیں جو 15یا 20 سالوں سے بند ہیں۔ کئی سکول عمارات سے محروم ہیں۔ جن کی عمارتیں ہیں وہ خستہ حال ہیں۔
بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل’اوستہ محمد اور کوہلو میں بی این پی عوامی کی احتجاجی ریلی
کوہلو + اوستہ محمد: جامعہ بلوچستان میں طالبات کو سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے بلیک میل کرکے حراساں کرنے کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کا کوہلو شہر میں احتجاج ریلی مظاہرہ یونیورسٹی میں ایسے معاملات نااہل وائس چانسلر کی ناک کے نیچے ہوتے رہے۔