
سبی: میر چاکر رند یونیورسٹی میں پہلی سیشن کے لئے مختلف کلاسوں کے لئے طلباء و طالبات ایڈمیشن ٹیسٹ دے رہے ہیں،کامیاب امیدواروں کو میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں داخلہ دیا جائے گا،طلباء و طالبات کا داخلہ میرٹ پر ہوگا۔
سبی: میر چاکر رند یونیورسٹی میں پہلی سیشن کے لئے مختلف کلاسوں کے لئے طلباء و طالبات ایڈمیشن ٹیسٹ دے رہے ہیں،کامیاب امیدواروں کو میر چاکر خان رند یونیورسٹی میں داخلہ دیا جائے گا،طلباء و طالبات کا داخلہ میرٹ پر ہوگا۔
حب : جمعہ خان ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہندو تاجر اشوک کمار ہلاک ہوگے پولیس کے مطابق واقعہ کے متعلق تفتیش کررہے ہیں۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یارکے ٹرک ٹرانسپورٹرز کا جیکب آباد پولیس کے خلاف شدید احتجاج سندھ بلوچستان کی قومی شاہراہ پر گاڑیاں کھڑی کرکے ہر قسم کی ٹریفک بند کردی مزاکرات کے لیے آئے ایس ایچ او کیساتھ مظاہرین کی تلخ کلامی جھڑپیں ایس ایس پی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔
دالبندین: رکن قومی اسمبلی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی نے اپنے ایک بیان میں ڈی سی چاغی کی رویے کے خلاف سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ چاغی میں بلوچستان رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی BRDS پورے ڈسٹرکٹ میں مختلف یونین کونسلز میں غریب عوام کی فلاو بہبود کیلئے کام کرنا چاہتا ہے۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی : سابق وزیراعلی بلوچستان کے خصوصی پیکج پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیرہ مراد جمالی شہر میں تعمیر ہونے والی اسکمیات دو سال گزرنے کے باوجود ٹھیکدار مکمل نہ کرسکا آفیسروں سے ملی بھگت کرکے کروڑوں روپے فنڈز بھی وصول کر لیئے گئے۔
خضدار: قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب زمباد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر ایک شخص جاں بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب زمباد گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار زیدی کے رہائشی عاشق علی ولد میر محمد موسیانی موقع پر جاں بحق۔
ڈھاڈر: ڈھاڈر سوئی گیس کی ظلم زیادتیاں جاری صارفین کو ہزاروں روپے کا بلز تھمائے گئے صارفین کا احتجاج گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر نہ ہونے کے برابر ہے ایسے میں صارفین کو ہزاروں روپے کے بلزیک مشت دینا ظلم ہے بلوں کی درستگی نہیں کی گئی تو احتجاج کرینگے صارفین۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ سابق سینیٹر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہاہے کہ معدنیات اور رائلٹی کے معاملے پر ہمیشہ حقداروں کو پسماندہ رکھ کر ان کے حق کو سلب کیا جاتا رہاہے، خضدار میں پی پی ایل کے زیر انتظام قائم صنعتی ادارہ بی ایم ای سے مقامی آبادی کو بے حد شکایات ہیں، اور ان کا مسلسل استحصال ہورہاہے۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
خضدار: خضدار قومی شاہراہ پر پک اپ اور کار کے درمیان تصادم، دو خواتین جاں بحق اور تین افرادزخمی۔
خضدار: نیشنل پارٹی خضدار کے ضلعی کونسل و تحصیل کونسل خضدار کے مشترکہ اجلاس زیرصدارت ضلعی آرگنائزر محمد آصف جمالدینی منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو تھے اسکے علاوہ سابقہ میئر عبدالرحیم کرد نیشنل پارٹی کے صوبائی ورکنگ کمیٹی کے رکن آجی احمد نواز بلوچ BSo کے مرکزی سیکریٹری جنرل نادر بلوچ بھی اجلاس میں شریک تھے۔