سبی، سحر و افطار کے موقع پر گیس لوڈشیڈنگ، روزہ دار پریشان

Posted by & filed under پاکستان.

سبی : سبی کے مختلف علاقوں میں سحری و افطاری کے وقت گیس کی سپلائی معطل ہو جاتی ہے جبکہ دن بھر گیس پریشر میں کمی رہتی ہے جس کی وجہ سے روزے داروں کو کھانے بنانے میں شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اعلیٰ حکام اور ضلعی انتظامیہ گیس کی بندش کا نوٹس لیں۔

بھاگ، بجلی کی شاٹ سرکٹ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی، خاتون جاں بحق، 3زخمی

Posted by & filed under پاکستان.

بھاگ : تحصیل بھاگ یونین کونسل نوشہرہ کے گوٹھ بڈا گہورامزی بجلی کی شارٹ سرکٹ سے کئی گھروں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاک راک ہوگیا جن میں قیمتی پھنکے فریج ٹی ویو دیگر سامان شامل تھا۔

مستونگ گیس گرمی میں بھی غائب،صارفین پریشان

Posted by & filed under پاکستان.

مستونگ:  نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے جاری کردہ ایک بیان میں مستونگ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گیس کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور دانستہ طور پر گیس پریشر کو کم رکھنے کی عمل کو گیس کمپنی کی جانب سے عوام دشمن اور ظالمامہ اقدام قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی۔

لورالائی، سستے بازار میں مہنگے دام کنٹرول کمیٹی ناکام

Posted by & filed under پاکستان.

لورالائی:  لورالائی میں سستا بازار کے نام پر مہنگا بازار سجا دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی ناکام۔ روزمرہ کی ہر چیز عام بازار سے سستا بازار میں مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ تاجروں کے نام پر سیاست کرنے والے نام نہاد تاجر رہنما اور انتظامیہ صرف فوٹو سیشن اور اپنی شہرت کررہے ہیں۔

لہڑی،مین ٹرانسمیشن لائن کے تار چوری, علاقے میں تاریکی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی: لہڑی شہر کو بجلی فراہم کرنے والی 33کے وی کی مین سپلائی لائن کے پانچ کھمبوں کی تاریں کاٹ کر فرار ہوگئے علاقے میں بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شدید گرمی میں روزہ دار تڑپ اٹھے واقعہ کے بعد مقامی لیویز سابق وفاقی وزیر میر دوستین خان ڈومکی موقع پر پہنچ گئے۔