کوہلواورحب میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوہلو + حب : بلوچستان کے اضلاع کوہلو اور لسبیلہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اکبر ولد امیرخان،،جونسل ولد امام بخش، شہر یار ولد بازخان رند اور طاہر ولد بلوچ خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

میر چاکر خان یونیورسٹی ایک دستخط کیلئے پانچ سال تک رکارہا، سردار یار محمدرند

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پانی وبجلی قدرتی وسائل رند قبائل کے سربراہ چیف آف رند سردار یار محمد رندنے کہا ہے کہ ایک دستخط کیلئے میر چاکر خان یونیورسٹی سبی نے پانچ سال سفر کیا مگر جب نیت اچھی ہوتو منزل مل ہی جاتی ہیں تعلیم میرا خواب ہے کیونکہ میں تعلیم سے محروم رہا وہ لوگ تعلیم کی اہمیت سمجھتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں وہ قومیں اور علاقے ہمیشہ پسماندہ رہتے ہیں جو اس زیور سے محروم ہو کر مایوسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

نصیر آباد، پٹ فیڈر کینال کی بھل صفائی کی کے فنڈز ہڑپ، کروڑوں روپے کا کام صرف کاغذوں میں مکمل

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کی پٹ فیڈر کینالوں کی ذیلی شاخوں کی78 کروڑروپے سے بھل صفائی شاخوں اندر کھدائی کرنے کے بجائے ٹھیکدار وں نے کینالوں کی شاخوں کی مالش کرکے کروڑوں روپے کاغذی کارروائی مکمل کرنے لگے۔

وزیراعظم ایران میں اقرار جرم کرکے واپس آئے ہیں، غفور حیدری

Posted by & filed under پاکستان.

اوستہ محمد : جمعیت علما ء اسلام کے مر کزی جنر ل سیکر ٹری سینیٹر مولانا عند الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایر ان میں ا قر ارجر م کے بعد خود کو مجرم قرار دے کر واپس آئے ہیں اسلام آباد آ نے سے پہلے ہی حکو مت گر جائے گی نا اہل کپتان کی نااہل کھلاڑیوں نے 9ماہ کے اندرعوام پرمہنگائی کے طوفان کھڑا کر دیا ہے۔

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وفاقی وصوبائی حکومت سے بات کرونگا، شاہ زین بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سبی: جمہوری وطن پارٹی سربراہ وقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ بے موسمی بارش اور سیلابی ریلوں نے تلی چانڈیہ سلطان کوٹ بھاگ لہڑی بختیار آباد میں زندگی بری طرح متاثرت کی ضلعی انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے متاثرین کی مدد نہ کرنے سے بہت دکھ ہوا تاہم جمہوری وطن پارٹی اپنے لوگوں کو کسی صورت بے یارو مددگار نہیں چھوڑے گی۔

پاکستان میں ووٹوں کے خرید و فروخت ختم ہونے تک اچھے حکمران نہیں آسکتے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

صحبت پور: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و دیگررہنما ؤں نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں ووٹوں کی خرید وفروخت کاسلسلہ ختم نہیں ہو گا تب تک اچھے حکمران نہیں آئیں گے،سال 2002ء اورسال 2018ء کے عام انتخا با ت کے موقع پر ہمیں آفرز ہو ئیں مگر ہم نے دو ٹوک الفاظ میں انکا ر کیا، نیشنل پا رٹی عوامی مینڈیٹ اور ووٹ کی اہمیت کو احترام دینے کی قائل ہیں ۔

بلوچستان میں بے گناہ لوگوں کا قتل دہشت گردی ہے ، غفور حیدری

Posted by & filed under مزید خبریں.

اوستہ محمد : جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی جنر ل سیکر ٹری سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا کہ مو جو دہ جعلی حکو مت عوا م کو ریلیف دینے کے بجا ئے ان پر مزید مہنگا ئی کے پہا ڑ گرا ئی رہی ہے اور ملکی معشیت اس وقت تبا ہ ہو چکی ہے ۔

پی ڈی ایم اے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف اقدامات میں ناکام ہوچکی ہے،بلوچستان اپوزیشن لیڈر

Posted by & filed under مزید خبریں.

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہاکہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے سیلاب متاثرین نصیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں بے یارو مددگار کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں ۔

پی ٹی آئی کے پاس کوئی پالیسی نہیں نیب کو اپوزیشن کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے،قادر بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

خاران:  مسلم لیگ کے صوبائی صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ موجودہ پی ٹی ائی حکومت کے پاس ملک کو چلانے کیلئے کوئی پالسیی نہیں ہے نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے ۔