مقتد ر قوتوں کے آشیر باد سے اقتدار میں آنیوالے صدارتی نظام لانا چاہتے ہیں ،ڈاکٹر مالک بلو چ

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ اللہ یار: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی اور بلوچستان حکومت ایک سال میں ہی ناکام ہوگئی ہیں مقتدر قوتوں کے آشیرباد سے اقتدار میں آنے والے ملک میں صدارتی نظام لانا چاہتے ہیں پاکستان صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہوسکتا 2018کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت نہ کرنے پر نیشنل پارٹی کو شکست سے دوچار کروایا گیا الیکشن ہارنا مسئلہ نہیں نظریہ ہار جائے تو کبھی واپس نہیں آتا ۔

دالبندین سمیت متعدد دیہات کے اسکول بند پڑے ہیں،عوامی حلقے

Posted by & filed under پاکستان.

دالبندین: تعلیمی معیار بہتر بنانے کے حکومتی دعوے ریت کی دیوار ثابت ہونے لگی درجنوں اساتزہ ریٹائرڈ 500 سے زائد اسامیاں خالی متعدد اسکولز بند تفصیلات کے مطابق موجودہ صوبائی حکومت تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے بلند وبانگ دعوے کر رہے ہیں ۔

حکومت سیلاب سے متاثرہ عوام کی دوبارہ بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے، صادق عمرانی

Posted by & filed under پاکستان.

ڈیرہ مراد جمالی : پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ بلوچستان حکومت سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے پانچ روز گزرنے کے باوجود پی ڈی ایم اے کی جانب سے ایک کلو چاول فراہم نہ کرنا سیلاب متاثرین کو بے یارو مدد گار چھوڑ دینا ہے اگر پی ڈی ایم اے نے فوری طور پر اقدامات نہ کیئے تو نصیرآباد میں بڑے پیمانے پر بچے بوڑھے عورتوں کی ہلاکتوں کا خدشہ پید ا ہوجائے گا ۔

سیلاب متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، ضیا ء لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی:  صوبائی وزیر داخلہ وپی ڈی ایم اے بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ سبی نصیر آباد میں سیلاب کی وجہ سے زرعی زمینوں اور عوام کا جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے گا وزیر اعظم پاکستان سے متاثریں کی بحالی کے لئے 10ارب ورپے کا پیکچ کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

پی ٹی آئی بی این پی کے 6نکات پر عملدرآمد نہیں کرسکتی تو ناراض بلوچوں سے خاک مذاکرات کریگی ،اختر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : بی این پی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت بی این پی کی جانب سے فراہم کردہ نونکات پر عملدر آمد نہیں کر سکتی ہے وہ خاک ناراض بلوچ بھائیوں سے مذاکرات کرے گی احتساب کا ڈنڈا کسی مخصوص سیاسی جماعت شخص کے خلاف چلے گا اس کی چیخیں دور دور تک جائیں گی نواز شریف مولانا فضل الرحمن زرداری گٹھ جوڑ حصہ طلب بنیں گے۔

نوشکی میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں عام ہو گئی ہیں، خورشید جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن مرکزی کمیٹی میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں نوشکی میں چوری، ڈکیتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نوشکی کے عوام کو چوروں، ڈاکووں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

انٹی کرپشن ٹیم نے ایکسیئن ایری گیشن نصیر آباد کو گرفتار کر لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ڈیرہ مراد جمالی : انٹی کرپشن کوئٹہ کی خفیہ ٹیم نے چھاپہ مار کر ایکسن ای این ایری گیشن نصیرآباد کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے بر آمد کرنے کی اطلاع ایکسن ای این کی گرفتاری کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تاہم ایکس ای این کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ایکس ای این کے رابطہ کی کرنے کوشیش فون کال وصول نہیں کی تفصیلات وزرائع کے مطابق ایکس ای این ایریگیشن نصیرآباد عبدالرزاق ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے دفتر سے نکل رہے تھے ۔

کچھی سیلاب میں پھنسے زائرین بحفاظت شوران پہنچ گئے

Posted by & filed under پاکستان.

سبی: سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے بیساکھی کا تہوار منانے کے لئے جانے والے 150 ہندو یاتری کو بحفاظت رات گئے شوران پہنچا دیا گیا ہے ،اتوار کے روز بسوں کے ذریعے شوران سے گندا واہ پہنچایا گیا ،متاثرہ ہندو یاتری گندا واہ سے اپنے اپنے علاقوں کو جائیں گے ۔

مچھ،نیشنل پارٹی کا مہنگائی و دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

Posted by & filed under پاکستان.

مچھ: نیشنل پارٹی کا مچھ میں خودساختہ مہنگائی صفائی کی ناقص صورتحال بلدیاتی فنڈز میں خردبرد اور چیف آفیسر مچھ کے غیر حاضری طبی سہولیات کے فقدان سمیت دیگر درپیش مسائل کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔