سبی : شادی کا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا ،چاکر روڈ پر دو معصوم بچوں کو تیز رفتار ٹینکر نے کچل کرہلاک کر دیا ،ایک زخمی ،بچوں کوکچلنے اور ڈرائیور کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء اور شہریوں کا سول ہسپتال کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے ٹائر جلا کر شاہراہ کو ہر ٹریفک کے لئے معطل کردیا ہے۔