ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کردی ہیڈ کانسٹیبل شہید نامعلوم ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کردی شہید اہلکار کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔