
ڈیرہ اللہ یار : سا بق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جما لی نے کہا ہے کہ نواز شر یف نے بلو چستان کو پٹھانستان بنا دیا ہے اور پٹھا نو ں کے فیصلے بلو چو ں پر رائج کیے میں نے نواز شریف کو کہا تھا کہ جن کے بڑوں نے پاکستان کی مخالفت کی ہم ان کیساتھ ایک لا ئن پر نہیں چل سکتے ہیں ۔