
ڈیرہ مراد جمالی: گرڈ اسٹیشن 132کے وی ڈیرہ مراد جمالی کے ایک 20/26ہائی ٹرانسفارمرکانامعلوم افراد نے لاکھوں روپے کے ہزاروں لیٹر تیل نکالنے کا انکشاف بغیر تیل کے 20/26ہائی ٹرانسفارمر نصب کردیا گیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی: گرڈ اسٹیشن 132کے وی ڈیرہ مراد جمالی کے ایک 20/26ہائی ٹرانسفارمرکانامعلوم افراد نے لاکھوں روپے کے ہزاروں لیٹر تیل نکالنے کا انکشاف بغیر تیل کے 20/26ہائی ٹرانسفارمر نصب کردیا گیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل کے قریب کھڑی موٹر سائیکل میں بم دھماکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے جن میں چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے لاڑکانہ ریفر کردیا گیا ۔
بیلہ : حب سے آواران جانے والی منی بس حا دثے کا شکار ڈرائیور کلینر سمیت چار افراد موقع پر جاں بحق 19افراد شدید زخمی سول ہسپتال بیلہ میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل حادثہ جھا ؤ کے قریب ارء کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا ۔
یرہ اللہ یار : پارٹی کار کنو ں کو نظر انداز کر نے پر جیا لوں کا میر چنگیز جما لی کیخلا ف احتجا جی مظا ہرہ گو چنگیز گو کے نعرے اس مو قع پر پیپلز پارٹی نصیر آباد ڈویژن کے سیکر ٹر ی اطلات خا لد حسین دھر پا لی ۔
سبی: نیشنل لاجسٹک سیل پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل فیصل مشتاق نے کہا ہے کہ انسانی معاشروں اور تمدن کی ترقی میں مواصلاتی نظام کا کلیدی کردار رہاہے،سبی ہرنائی ریلوئے سیکشن 2018کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا،جدید تقاضوں اورخوبصورتی سے مذئین و ہم آہنگ سبی ریلوئے اسٹیشن عوام کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔
قلات: قلات میں کوہنگ کے مکینوں کا سوئی گیس کی بندش اور اوور بلنگ کے خلاف شدید احتجاج سوئی گیس عملہ غائب ہو نے پر مظاہرین نے نے ڈپٹی کمشنر قلات کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا مظاہرے کی قیادت جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا محمود شاہ کررہے تھے ۔
Posted by نامہ نگار & filed under بلوچستان, مزید خبریں.
نال: نال کے قریب پک اپ الٹنے سے دو افرادجاں بحق دو زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
دالبندین: دالبندین مسلسل تندوتیز اور طوفانی ہواؤں کی لپیٹ میں معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ماشکیل میں درجنوں کھمبے گرنے سے بجلی کی سپلائی معطل تفصیلات کے مطابق دالبندین سمیت گردونواح میں مسلسل کئی روز سے چلنے والی تندوتیز اور طوفانی ہواؤں نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔
سبی: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی،شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکیٹ کے حصول میں دشواریوں کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی سراپاء احتجاج بن گئی ،ساقی چوک پر احتجاجی دھرنا و مظاہرہ اورریلی نکالی گئی۔
حب: نجی سیمنٹ فیکٹری کے قریب مین شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے کمپنی میں ایزی لوڈ کی دکان چلانے والے باپ بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔