خضدار : میونسپل کارپوریشن خضدار میدان جنگ بن گیا ،مزدور یونین کے دو دھڑے آپس میں لڑ پڑے ،مزاکرات کے دوران ایک دھڑے کے عہدیدار نے میئر خضدار سے بد تمیزی گالم گلوچ گارڈ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی مگر لوگوں نے اس کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔
Posts By: نامہ نگار
خضدار، پینے کے پانی کی قلت ایک خطرناک صورت اختیار کر گئی
خضدار : خضدار میں پینے کے پانی کی قلت ایک خطرناک صورت اختیار کر گئی پورے شہر میں 50 فیصد لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں ۔
بلوچستان حکومت کی تبدیلی ایک سردار کو بے عزت کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ،قادر بلوچ
خاران: وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ھیکہ بلوچستان میں حالیہ دنوں وجود میں آنے والے نومولود جماعت کے رہنما ایسے گل دان کے پھول ہیں جو پانی نہ ملنے پر مرجاتے ہیں جماعتوں کا قیام منشور اور پروگرام کی بنیاد پر ہوا کرتے ہیں ۔
دالبندین، جی ٹی اے کا پولیو مہم کے بائیکاٹ کااعلان
دالبندین : گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کرنے کااعلان کردیا، اساتذہ کسی بھی مہم میں حصہ نہیں لیں گے ۔
ڈیرہ اللہ یار، باراتیوں کی گاڑی کو حادثے 3بچے جاں بحق 9زخمی
ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار بائی پاس کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو المناک حادثہ تین معصوم بچے جاں بحق خواتین و بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے ۔
ججز پریس کانفرنس کر کے سیاسی جماعتوں کے قائدین کی پگڑیاں اچھال رہے ہیں، غفورحیدری
ڈیرہ مراد جمالی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریڑی جنرل وسابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ پہلے ججوں کے فیصلے خود بولتے تھے اب جج پریس کانفرنس کرکے سیاسی جماعتوں کے قائدین کی پگڑیاں اڑا رہے ہیں ۔
سرفرازبگٹی کے بعد ماجد ابڑو کا حلقہ انتخاب ،خواتین کاتیز دھار آلے سے پیٹ پھاڑ کر آپریشن کرنیکا انکشاف
ڈیرہ مراد جمالی : صوبائی وزیر صحت میر عبدالماجد خان ابڑو کے حلقہ انتخاب آر ایچ سی چھتر میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کے پیٹ تیزدار آلے بلیڈ سے کاٹ کر بچے نکالنے سے نومولود بچوں اور ماؤں کی ہلاکتوں کا انکشاف ۔
ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ادویات کی شدید قلت
خضدار: ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ادویات کی شدید قلت زندگی بچانے والے ایمرجنسی و آلات جراحی سامان نا پید ہوگئے ہیں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریض کے ورثا کو آپریشن میں استعمال ہونے والے دہاگے ضروری ادویات کے فراہمی کے لئے دوڑ نا پڑتا ہے ۔
تفتان زیرو پوائنٹ تا حال بند ہزاروں افراد بیروزگار شہر کی رونقیں ماند پڑگئیں
دالبندین: تفتان زیروپوائنٹ کی بندش کو ڈھائی ماہ کا طویل عرصہ گذر چکا بارہ ہزار سے زائد مزدور بے روزگار و تفتان شہر کی رونقیں ماند پڑ گئیں مارکیٹیں اور سڑکیں ویران ۔
نوکنڈی ، ایرانی سرحد کے قریب گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی دو افراد جاں بحق
نوکنڈی: پاک ایران سرحد ی حدود کے قریب پک آپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ،دو افراد جان بحق سات زخمی ہوگئے ۔