تفتان زیرو پوائنٹ تا حال بند ہزاروں افراد بیروزگار شہر کی رونقیں ماند پڑگئیں

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: تفتان زیروپوائنٹ کی بندش کو ڈھائی ماہ کا طویل عرصہ گذر چکا بارہ ہزار سے زائد مزدور بے روزگار و تفتان شہر کی رونقیں ماند پڑ گئیں مارکیٹیں اور سڑکیں ویران ۔

چاغی سٹرک کی تعمیر جلد ہوگی، دالبندین کو گیس اور نوکنڈی کو بجلی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے، صادق سنجرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: پہلی فرصت میں دالبندین ٹو چاغی سٹرک کی تعمیر و مرمت کریں گے دالبندین کو گیس نوکنڈی کو بجلی کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے دالبندین میں کیڈٹ کالج کے قیام کا اعلان چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق عمرانی نے اپنے دو روزہ دورہ دالبندین کے موقع پر صوبائی مشیر سخی امان اللہ نوتیزئی کی جانب سے سرگیشہ میں دی گئی ۔

چیئر مین سینٹ دالبندین پہنچ گئے، حاصل بزنجو ہمارے بزرگ ہیں انکے بارے میں کچھ نہیں کہنا ،صادق سنجرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین : چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق سنجرانی دوروزہ دورے پر دالبندین پہنچ گئے ،کوئٹہ سے خصوصی پرواز کے ذریعے دالبندین ایئر پورٹ پہنچے جہاں پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ۔

حکمران عوام کو حقوق دینے میں ناکام ہوچکے ہیں، نواب باروزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش خان باروزئی نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو حقوق دینے میں مکمل طور پرناکام ہوچکے ہیں،حکومت عوام کے لیے ماں کا درجہ رکھتی ہے لیکن حکمرانوں نے ہمیں یتیم بنا دیا ہے ، رویوں میں تبدیلی لانا ناگزیر ہے ۔

چاغی ،تعلیمی سہولیات کا فقدان اساتذہ کی 400سے زائد اسامیاں خالی

Posted by & filed under بلوچستان.

دالبندین: ضلع چاغی میں تعلیمی سہولیات کا فقدان اساتذہ کی 400سے زائد اسامیاں عرصہ دراز سے خالی طلباء اور والدین سخت پریشان عالمی شہریت یافتہ ضلع چاغی میں تعلیمی سہولیات کے فقدان اور تعلیمی معیار کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ضلع بھر میں اساتذہ کی کل400سے زائد اسامیاں عرصہ دراز سے خالی پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے سکولوں میں اساتذہ کی سخت کمی محسوس کی جاتی ہے ۔

بلوچستان میں ترقی کے دعوے محض دکھاوا ہے، ڈاکٹر حئی بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

مستونگ: بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے سراوان ٹاؤن پدہ میں گرینڈ شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں معاشی بدحالی بیروزگاری وسائل پرتسلط سیاسی فیصلوں پرقدغن اظہاررائے پرپابندی اور تعلیمی پسمادنگی ہے ۔

ملک سے موجودہ نظام کے خاتمے کیلئے نئے عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے، اسد بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ ،مرکزی سینئر نائب صدر سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ مضبوط وفاق کے لیے اکائیوں کا استحکام بخشنا ناگزیر ہے ، ملک سے موجودہ بدبودار نظام کے خاتمہ کے لیے نئے عمرانی معاہدئے کی ضرورت ہے ۔