جسٹس محمد نور مسکانزئی نے بارکھان میں جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوہلو: چیف جسٹس بلوچستان محمدنورمسکان زئی ایک روزہ دورہ پر بارکھان پہنچے تو انکا شایان شان طریقے سے استقبال کیا گیا۔انہوں جوڈیشل مجسٹریٹ بارکھان کی نئی تعمیرہونے والی دفتر کی عمارت کا افتتاح کیا۔

نال، سینئر صحافی صدیق بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

نال : ظفراحمد بلوچ کے زیر صدارت صحافیوں کا بزرگ صحافی لالہ صدیق بلوچ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوئی ، تعزیتی ریفرنس میں نیشنل پارٹی بی این پی ، بی این پی عوامی ، بی ایس او پجار، جمعیت علماء اسلام ،جماعت اسلامی سمیت دیگر تمام مکاتب فکر سے لوگوں نے شرکت کی۔

صدیق بلوچ کی صحافتی اور سیاسی خدمات نا قابل فراموش ہیں ، تربت میں تعزیتی ریفرنس

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت :  تربت پریس کلب کے زیراہتمام نامور صحافی ودانشور لالہ صدیق بلوچ کی یادمیں تعزیتی ریفرنس تربت پریس کلب میں منعقد ہوئی جس کی صدارت تربت پریس کلب کے صدر حافظ صلاح الدین سلفی نے کی جبکہ مہمان خاص سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ تھے ۔

ٹریفک حادثات کے تدراک کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، کمشنر قلات

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : کمشنر قلات ڈویثرن محمد ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثات کے تدراک کے لئے ٹھوس اقدمات کرنے کی ضرورت ہے حادثات کا سبب بنے والے ڈرائیوروں کو یہ کہ کر معاف کردیں گے کہ حادثات اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں ۔